Insaf Youth Wing Tehsil Pabbi

Insaf Youth Wing Tehsil Pabbi PABBI

10/03/2025
25/06/2024

امن ترقی اور خوشحالی کے لیے ہمارا ساتھ دیجیے اور غلط لوگوں سے نفرت کا اظہار کیجئے۔ال پارٹیز تارو جبہ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے اظہار یکجہتی کیلئے حجرہ اخون بابا تارو جبہ میں آج بمطابق 27 اگست 2023 بروز اتوار سہ پہر 5...
27/08/2023

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے اظہار یکجہتی کیلئے حجرہ اخون بابا تارو جبہ میں آج بمطابق 27 اگست 2023 بروز اتوار سہ پہر 5 بجے پی ٹی آئی کے جھنڈے کیساتھ غبارے ہوا میں چھوڑے جائیں۔ پی ٹی آئی تارو جبہ کے تمام دوستوں کو شرکت کی دعوت ہے۔

20/07/2023

آجکل نوشہرہ میں بہت سےفصلی بٹیرے سامنےآگئے ھیں اور وکٹ کے دونوں طرف کھیل رھیں ھیں۔کچھ لوگ PTI عمران خان صاحب سے ٹکٹ کے خواہشمند تو کچھ پرویز خٹک صاحب سےٹکٹ کےخواہشمند

12/07/2023

گورنر خیبرپختونخوا کا اختیار ولی کو چیلنج کہ اب میرے خلاف ایک بیان تو دے دیں۔۔۔
وہ تو ایک کونسلر کہ سیٹ نہیں جیت سکتا.
Ikhtiar Wali Khan

اللّٰہ تعالیٰ نوشہرہ کے معروف اورنامور سیاستدان محترم لیاقت شباب صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا...
04/07/2023

اللّٰہ تعالیٰ نوشہرہ کے معروف اورنامور سیاستدان محترم لیاقت شباب صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے امین۔

03/07/2023

چئیرمین عمران خان نے زمان پارک میں تحریک انصاف کا جھنڈا لہرا دیا -

خوف کے بت توڑ دو
‫ ‬

03/07/2023

سویڈن ختم ہو جائے گا
لیکن رب کا قرآن مومنوں کے سینوں میں قیامت تک محفوظ رہے گا ان شاء اللہ 💕

03/07/2023

چیئرمین عمران خان آج رات ( 8.30) بجے قوم سے براہِ راست مخاطب ہوں گے۔

Address

Nowshera Cantonment
24210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing Tehsil Pabbi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share