Public Health Nursing School Mirpur AJ&K

Public Health Nursing School Mirpur AJ&K Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Public Health Nursing School Mirpur AJ&K, Government Organization, Sector C, New City.

ڈاکٹر ناصر صاحب ،پرنسپل کالج آ ف میڈیکل ٹیکنالوجی میرپور کا پبلک ہیلتھ نرسنگ سکول نیو سٹی کا وزٹ۔۔
08/03/2022

ڈاکٹر ناصر صاحب ،پرنسپل کالج آ ف میڈیکل ٹیکنالوجی میرپور کا پبلک ہیلتھ نرسنگ سکول نیو سٹی کا وزٹ۔۔

مسلم ہینڈز میرپور آزاد کشمیر کے آ فیشلز کاپبلک ہیلتھ نرسنگ سکول نیو سٹی کا وزٹ۔
03/03/2022

مسلم ہینڈز میرپور آزاد کشمیر کے آ فیشلز کاپبلک ہیلتھ نرسنگ سکول نیو سٹی کا وزٹ۔

چوہدری یاسر سلطان صاحب اور چوہدری مقبول صاحب ڈپٹی سپیکر آ زادکشیمر اسمبلی کا چوہدری منشاء صاحب ڈی جی منگلا ڈیم ہاؤسنگ ات...
25/02/2022

چوہدری یاسر سلطان صاحب اور چوہدری مقبول صاحب ڈپٹی سپیکر آ زادکشیمر اسمبلی کا چوہدری منشاء صاحب ڈی جی منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی کے ہمراہ پبلک ہیلتھ نرسنگ سکول نیو سٹی میرپور کا دورہ تمام مہمانوں نے ادارہ کی صحت کے شعبہ میں خدمات اور کاوشوں کو سراہا۔ ادارہ کے جملہِ سٹاف کی حوصلہ افزائی کی اور ادارہ کی سروسز کو مزیدبہتر کرنے کے لیےحکومت کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دھانی بھی کرائی۔

23/02/2022
ڈاکٹر فرحت شاہین صاحبہ ریجنل ڈائریکٹر ایم این سی ایچ پروگرام کی پبلک ہیلتھ نرسنگ سکول نیو سٹی میرپور آ مد۔ سکول میں جاری...
23/02/2022

ڈاکٹر فرحت شاہین صاحبہ ریجنل ڈائریکٹر ایم این سی ایچ پروگرام کی پبلک ہیلتھ نرسنگ سکول نیو سٹی میرپور آ مد۔ سکول میں جاری ایم این سی ایچ پروگرام کے تحت جاری کمیونٹی مڈوائف کلاس کے بارے میں سکول کی پرنسپل ڈاکٹر فرحت ظفر صاحبہ اور ٹیچنگ سٹاف کی ہمراہ تفصیلی گفتگو کی اور طالبات سے بھی ان کے مسائل سنے۔

Address

Sector C
New City
10250

Telephone

+925827927601

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Health Nursing School Mirpur AJ&K posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Public Health Nursing School Mirpur AJ&K:

Share