Government High School Nawagai

Government High School Nawagai A better place to learn

Annual Exam Result 2025.
20/12/2025

Annual Exam Result 2025.

19/12/2025

کل انشاء اللہ گورنمنٹ ہائی سکول نواگی میں سالانہ امتحان کے نتائج کے سلسلے میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے ۔تمام والدین سے گزارش ہے کہ اس پروگرام میں شرکت کریں ۔

📢 میٹرک (SSC) سالانہ اوّل امتحان 2026 (9th & 10th) کے داخلوں کا نوٹیفکیشن📘 کلاس نویں جماعت(9th) ریگولر طلبہداخلے بہت جلد...
10/12/2025

📢 میٹرک (SSC) سالانہ اوّل امتحان 2026 (9th & 10th) کے داخلوں کا نوٹیفکیشن

📘 کلاس نویں جماعت(9th) ریگولر طلبہ
داخلے بہت جلد تعلیمی اداروں کے پورٹل پر شروع کیے جائیں گے۔

📙 کلاس دسویں جماعت(10th) ریگولر و پرائیویٹ طلبہ
داخلے میٹرک اینویل-II 2025 کے نتائج کے اعلان کے بعد شروع ہوں گے۔

📝 پرائیویٹ نویں جماعت(9th) امیدوار
پرائیویٹ نویںجماعت(9th) کے طلبہ مینول ایڈمیشن فارم کے ذریعے درخواست جمع کر سکتے ہیں۔ براہ کرم فارم مکمل پُر کریں اور اصل فیس جمع رسید ساتھ منسلک کریں۔

📄 نویں جماعت(9th) ایڈمشن فارم ڈاؤن لوڈ کریں:
https://bisemalakand.edu.pk/downloads/ADMISSION_FORM_CLASS_9TH_1637737305.pdf

Government Primary School Trass Nawagai District Bajaur.Hardworking TeachersTalented Students Neat and Clean Environment...
08/12/2025

Government Primary School Trass Nawagai District Bajaur.
Hardworking Teachers
Talented Students
Neat and Clean Environment.

01/10/2025


📢 میٹرک (SSC) سالانہ دوم 2025 کے رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں۔
🔹 پرائیویٹ طلباء درج ذیل لنک سے اپنی رول نمبر سلپس ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں:
👉 https://bisemalakand.edu.pk/rollno-slips/ssc2-a
🔹 اسکول انتظامیہ اپنے طلباء کی رول نمبر سلپس آن لائن پورٹل سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہے۔
🔹 ریگولر طلباء اپنی رول نمبر سلپس کے حصول کے لیے اسکول انتظامیہ سے رابطہ کریں۔

Board of Intermediate & Secondary Education Malakand is an Education Examination Conducting Body at SSC(9th, 10th Class) & HSSC(11th, 12th Class) Levels covering Malakand, Dir Lower, Dir Upper and Bajuar districts under its jurisdiction

01/10/2025

یکم اکتوبر سے اسکول ٹائمنگ
!تبدیل
مڈل،ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولز صبح 8:15 سے دوپہر 2:20 جبکہ پرائمری سکولز 8:30 سے 1:35
بروز جمعہ 5 پیریڈز کے بعد چھٹی ہوگی

20/09/2025

عزیز طلبہ جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ ہم نے پہلے ہی جماعت دہم اور نہم کے کلاسسز شروع کی ہے اور ہم مسلسل اس کوشش میں ہیں کہ جیسی ہی کوئی گنجائش ہو ہم مزید کلاسسز شروع کر سکے ۔اب چونکہ ہمارے سکول میں ایک اور کمرہ خالی ہو چکا ہے تو انشاء اللہ کل سے ہم جماعت ہشتم کے کلاسسز باقاعدہ طور پر شروع کریں گے ۔لہذا آپ سب جماعت ہشتم کےطلباء کو مطلع کیا جاتا کل سے اپنے حاضری کو یقینی بنائے ۔
پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول ناواگی ۔

MDCAT Rescheduled
12/09/2025

MDCAT Rescheduled

خیبرپختونخوا میں 6 ستمبر 2025 بروز ہفتہ 12 ربیع الاوّل (عید میلاد النبی ﷺ) کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان - اعلامیہ جاری۔
05/09/2025

خیبرپختونخوا میں 6 ستمبر 2025 بروز ہفتہ 12 ربیع الاوّل (عید میلاد النبی ﷺ) کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان - اعلامیہ جاری۔

03/09/2025

کل سے نہم اور دہم کے کلاسز باقاعدگی سے لئے جائینگے ۔اسلئے طلباء اپنے حاضری یقینی بنائیں ۔

Address

Nawagai

Telephone

+923030520025

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government High School Nawagai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share