HM Khoja Town Municipal Corporation Nawabshah

HM Khoja Town Municipal Corporation Nawabshah ppp social worker

17/08/2026

پاکستان پیپلز پارٹی سٹی نواب شاہ کے جنرل سیکریٹری و چیئرمین ایچ ایم خوجا ٹاؤن میونسپل کارپوریشن نواب شاہ، سے ٹاؤن آفس میں #سعیدملک، اور دیگر دوستوں نے ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی امور اور مختلف معاملات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

مورخہ 10 اگست بروز پیر، نواب شاہچیئرمین ایچ ایم خوجا ٹاؤن میونسپل کارپوریشن نواب شاہ، سید عاطف حسین زیدی سے 12 ربیع الاو...
10/08/2026

مورخہ 10 اگست بروز پیر، نواب شاہ
چیئرمین ایچ ایم خوجا ٹاؤن میونسپل کارپوریشن نواب شاہ، سید عاطف حسین زیدی سے 12 ربیع الاول کی آمد کے حوالے سے ایچ ایم خوجا ٹاؤن آفس میں دعوتِ اسلامی کے ذمہ دار انور بھائی اور دیگر عہدیداران نے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران 12 ربیع الاول کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر جلوسوں کے گزرگاہوں، صفائی ستھرائی، لائٹنگ اور دیگر ضروری انتظامات کے حوالے سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
مزید برآں، جلوسوں کے شرکاء کو بہتر سے بہتر سہولیات کی فراہمی اور تمام انتظامات کو بروقت مکمل کرنے پر بھی زور دیا گیا، تاکہ 12 ربیع الاول کے جلوسوں اور دیگر مذہبی اجتماعات کو احسن طریقے سے منعقد کیا جا سکے۔

9 اگست بروز اتوار، نواب شاہچیئرمین ایچ ایم خوجا ٹاؤن میونسپل کارپوریشن نواب شاہ، سید عاطف حسین زیدی کی زیرِ صدارت 12 ربی...
09/08/2026

9 اگست بروز اتوار، نواب شاہ
چیئرمین ایچ ایم خوجا ٹاؤن میونسپل کارپوریشن نواب شاہ، سید عاطف حسین زیدی کی زیرِ صدارت 12 ربیع الاول کی آمد کے سلسلے میں ایچ ایم خوجا ٹاؤن آفس میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں ٹاؤن میونسپل کمشنر کاشف حیدر زرداری، جماعت اہلِ سنت کے صوبائی نائب ناظمِ اعلیٰ محمد اسلم نوری، سید نظام الدین لکیاری، اشرف علی سلطان، سعید خان، ایڈووکیٹ ہائی کورٹ محمد کلیم جٹ سمیت دیگر عہدیداران اور ذمہ داران نے شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
اجلاس میں 12 ربیع الاول کے جلوسوں کی گزرگاہوں، صفائی ستھرائی، لائٹنگ اور دیگر ضروری انتظامات کے حوالے سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر جلوسوں کے شرکاء کو بہترین سہولیات فراہم کرنے اور تمام انتظامات کو بروقت اور مؤثر انداز میں مکمل کرنے پر زور دیا گیا۔

05/08/2026

𝑨𝒌𝒔 𝑩𝒆𝒏𝒂𝒛𝒊𝒓 𝑩𝒊𝒃𝒊
𝑨𝒂𝒔𝒊𝒇𝒂 𝑩𝒉𝒖𝒕𝒕𝒐 𝒁𝒂𝒓𝒅𝒂𝒓𝒊 𝑺𝒂𝒉𝒊𝒃𝒂

Pakistan Peoples Party - PPP Aseefa Bhutto Zardari Highlight.store

پاکستان پیپلز پارٹی سٹی نواب شاہ کے صدر  ، سٹی جنرل سیکرٹری و چیئرمین    ، اولڈ نواب شاہ کے ٹاؤن چیئرمین  ، ٹاؤن وائس چی...
31/07/2026

پاکستان پیپلز پارٹی سٹی نواب شاہ کے صدر ، سٹی جنرل سیکرٹری و چیئرمین ، اولڈ نواب شاہ کے ٹاؤن چیئرمین ، ٹاؤن وائس چیئرمین ، وائس چیئرمین یونین کونسل 04 ایچ ایم خوجا ٹاؤن اور نے صرافہ یونین کے صدر کی ہمشیرہ اور ، اور کی والدۂ ماجدہ کے انتقال پر ان کی رہائشگاہ پہنچ کر دلی تعزیت اور اظہارِ افسوس کیا۔
اس موقع پر مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے دعاۓ مغفرت اور فاتحہ خوانی کی گئی۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی کامل مغفرت فرمائے اور تمام لواحقین کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Highlight.store
HM Khoja Town Municipal Corporation Nawabshah

Address

Nawabshah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HM Khoja Town Municipal Corporation Nawabshah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share