Afaque Majeed Panhyar

Afaque Majeed Panhyar Being a single is blessing Civil Engineer businessman Politician
(2)

05/09/2026
03/09/2026

عوام کی سہولت اور روڈ سیفٹی کے لیے کام کا آغاز

ہمایوں سے لے کر میرپور تک سڑک کے اطراف لگے ہوئے درختوں میں سے جو درخت یا ان کی شاخیں ٹریفک میں رکاوٹ یا حادثات کا باعث بن رہی ہیں، ان کی مناسب چھانٹی کرکے انہیں ترتیب دیا جائے گا۔ اس کے ساتھ مزید نئے درخت بھی لگائے جائیں گے تاکہ علاقے کی خوبصورتی اور ماحول کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔

اس کے علاوہ ہمایوں سے لے کر میرپور تک روڈ پر جہاں کہیں بھی گڑھے موجود ہیں، ان گڑھوں کو بھر کر روڈ کو درست اور ہموار کیا جائے گا تاکہ عوام کو آمدورفت میں سہولت ملے اور سفر زیادہ محفوظ ہو۔

یہ تمام کام عوام کی سہولت، محفوظ سفر اور علاقے کی بہتری کے لیے شروع کیے جا رہے ہیں

03/09/2026

ولیج لال خان ڈول، تحصیل ٹھل، ضلع جیکب آباد، سندھ، پاکستان میں روڈ کی تعمیر کا کام شروع ہو گیا ہے

02/09/2026

سڌو هليو ا، سِڌو هليو ا، مون وٽ سِڌو هليو ا

01/09/2026

Let them laugh. Results will speak

31/08/2026

هيڏي آ، ماڏي آ

31/08/2026

انجینئر آفتاب مجید پنھیار انجینئر آفاق مجید پنھیار

30/08/2026

Spicy tomato chutney with raita and rice

Address

Afzal Dawa Khana, Masjid Road, Near Edhi Centre, Nawab Shah
Nawabshah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afaque Majeed Panhyar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share