Pakistan markazi Muslim leg nawab shah

Pakistan markazi Muslim leg nawab shah پاکستان مرکزی مسلم لیگ شہید بےنظیر آباد(نواب شاہ)

بھارت کی ریاست ہماچل پردیش کے ایک گاؤں میں دو سگے بھائیوں نے ایک ہی عورت سے شادی کر لی، جو ایک صدیوں پرانی غیر اسلامی رو...
21/07/2025

بھارت کی ریاست ہماچل پردیش کے ایک گاؤں میں دو سگے بھائیوں نے ایک ہی عورت سے شادی کر لی، جو ایک صدیوں پرانی غیر اسلامی روایت "دراوپدی پراتھا" کا حصہ ہے۔ مقامی قبائل اسے خاندانی اتحاد کا ذریعہ سمجھتے ہیں، تاہم اسلامی تعلیمات کے مطابق ایک عورت کا بیک وقت دو مردوں کی بیوی بننا سختی سے منع ہے۔

روس نے یوکرین سے جنگ بندی کے لیے تین شرائط رکھ دی ہیں، جن پر صدر پیوٹن جلد مذاکرات کا خواہاں ہیں۔کریملن کے مطابق یہ ایک ...
21/07/2025

روس نے یوکرین سے جنگ بندی کے لیے تین شرائط رکھ دی ہیں، جن پر صدر پیوٹن جلد مذاکرات کا خواہاں ہیں۔
کریملن کے مطابق یہ ایک طویل اور مشکل عمل ہے لیکن پرامن حل کی کوشش جاری ہے۔

Russia has set three conditions for a ceasefire with Ukraine, on which President Putin wants to negotiate soon.According...
21/07/2025

Russia has set three conditions for a ceasefire with Ukraine, on which President Putin wants to negotiate soon.
According to the Kremlin, this is a long and difficult process, but efforts are underway to find a peaceful solution.

25/12/2023

ڈاکٹر اصغر علی آرائیں صاحب امیدوار پی ایس 37 کاغذات نامزدگی بحالی کے بعد آفس سے باھر نکلتے ہوئے 🌷🌷🌷

Address

Goolimar
Nawabshah
46450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan markazi Muslim leg nawab shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share