13/03/2022
نیشنل ہائی وے قاضی احمد میں اس غریب درویش کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے نام نہیں بتاتا ہے کبھی بولتا ہے لاڑکانہ لےکر چلوکبھی بولتا ہے بھٹ شاہ لے کر چلو موٹر وے پولیس کے اطلاع پر موقعے پر بیگم بلقیس سلطانہ زرداری ٹرسٹ ایمبولنس فری سروس پہنچ کر زخمی کو قاضی احمد اسپتال سے ریفر کیا گیا پی ایم سی اسپتال نواب شاہ بیگم بلقیس سلطانہ زرداری ٹرسٹ ایمبولنس فری سروس میں پی ایم سی اسپتال نواب شاہ میں پہچایا گیا ہے۔