Bilawal Bhutto Zaradri House Naudero Larkana

Bilawal Bhutto Zaradri House Naudero Larkana We. Shere Info About Activities Of PPP

09/01/2026

کراچی ایم پی اے محترمہ ادی فریال تالپور صاحبہ کی صاحبزادی عائشہ تالپور صاحبہ کی شادی کی تقریب میں ایم پی اے سردار سہیل انور خان سیال صاحب کے بھائی صدر پی پی پی تحصیل باکرانی سردار طارق انور خان سیال صاحب چیئرمین دڑی ٹاؤن سردار شاہ رخ انور خان سیال صاحب نے شرکت کی

21/06/2024

صدر آصف علی زرداری کی صدر ہاؤس نوڈیرو میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 71 ویں سالگرہ کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں شرکت اور خطاب

‏صدر آصف علی زرداری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 71ویں سالگرہ پر کیک کاٹا

‏ شہید بینظیر جمہوریت کی علامت تھیں، صدر مملکت

‏محترمہ نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے بعد پارٹی اور عوام کے لیے جو جدوجہد کی وہ قابل فخر ہے، صدر مملکت

‏میں نے سیاست شہید محترمہ بینظیر بھٹو سے سیکھی، اُن کا شاگرد ہوں، صدر مملکت

‏ہم شہداء کے مشن کو پورا کریں گے، صدر مملکت

‏اس موقع پر صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور اور دیگر رہنما بھی موجود تھے

‏⁦‪ ‬⁩

04/04/2024
شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 45 ویں یومِ شہادت پر پاکستان پیپلز پارٹی اپنے شہید قائد کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔‎
04/04/2024

شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 45 ویں یومِ شہادت پر پاکستان پیپلز پارٹی اپنے شہید قائد کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

29/03/2024

آصفہ بھٹو زرداری صاحبہ کو قومی اسمبلی کی رکن بننے اور بلامقابلہ سیٹ جیتنے پر مبارکباد۔
بے شک جمہوریت بہترین انتقام ہے۔

Address

High School Khuhra Street
Naudero

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilawal Bhutto Zaradri House Naudero Larkana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share