Sardar Imtiaz Offîcîal

Sardar Imtiaz Offîcîal Official page use for only positive purpose. And define the work progress

Looking for a smart investment? This is your chance! Don’t miss this golden opportunity to invest in prime property and ...
10/04/2026

Looking for a smart investment? This is your chance! Don’t miss this golden opportunity to invest in prime property and secure your future.”
PROPERTY INVESTMENT GALA-SAIF GROUP ABBOTTABAD

08/04/2026

ہر وقت بروقت GDA⏱️
حالیہ طوفانی بارشوں کے باعث گلیات کے مختلف علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات پیش آئے، جس سے متعدد رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں۔

جی ڈی اے کی ٹیم نے فوری اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے کئی سڑکوں کو بحال کر دیا، جبکہ باقی متاثرہ سڑکوں پر کام تیزی سے جاری ہے۔

👏 جی ڈی اے ڈیپارٹمنٹ اور پوری ٹیم کی محنت قابلِ تعریف ہے۔
شکریہ جی ڈی اے ٹیم!

انتہائی افسوس ناک خبر پاکستان تحریک انصاف کے سنئیر رہنما سردار جہانگیر کے چھوٹے بھائی سردار ظہیر اس دنیا فانی سے رحلت فر...
01/04/2026

انتہائی افسوس ناک خبر پاکستان تحریک انصاف کے سنئیر رہنما سردار جہانگیر کے چھوٹے بھائی سردار ظہیر اس دنیا فانی سے رحلت فرما گئے ہیں خبر سن کر انتہائی افسوس ہوا اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں محروم کی کامل بخشش فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے مشکل کی اس گھڑی میں سوگوران کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

23/03/2026

Boss vibes only 🔥

Eid Mubarak to the entire Muslim Ummah! 🌙✨May this beautiful occasion bring peace, happiness, and countless blessings to...
20/03/2026

Eid Mubarak to the entire Muslim Ummah! 🌙✨
May this beautiful occasion bring peace, happiness, and countless blessings to every home. May Allah accept our prayers, forgive our sins, and fill our lives with joy and prosperity. Ameen. 🤲

انا للہ وانا الیہ راجعونزندگی دراصل موت کی امانت ہے ابھی افطاری سے کچھ دیر قبل ڈونگا گلی سے محروم سردار سعید کے جوان سال...
18/03/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
زندگی دراصل موت کی امانت ہے ابھی افطاری سے کچھ دیر قبل ڈونگا گلی سے محروم سردار سعید کے جوان سالہ بیٹے سردار شکیل ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں اللہ کو پیارے ہوگئے خبر سن کر انتہائی افسوس ہوا اللہ تعالیٰ بھائی کی کامل بخشش فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور مشکل کی اس گھڑی میں سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 😭💔

18/03/2026

Black day of Nathiagali Mallach

Congratulations on your well-deserved promotion, Sir! Your dedication, hard work, and leadership truly deserve this achi...
07/03/2026

Congratulations on your well-deserved promotion, Sir! Your dedication, hard work, and leadership truly deserve this achievement. Wishing you continued success and many more accomplishments in the future. Best wishes for your new role


23/01/2026

ہوٹل ایسوسییشن نتھیا گلی گلیات کی جانم سے احسن اقدام ۔اس ٹائم پورے گلیات میں تقریبا 90 پرسنٹ ہوٹل گیسٹ ہاؤس فل ہے ان میں پورے پاکستان سے ائے ہوئے فیملیز موجود ہیں ۔ابھی تک مین روڈ اور رابطہ روڈ کھل نہ سکی کی وجہ سے زیادہ تر لوگ پھنس کر رہ گئے موقع پر ہوٹل ایسوسییشن نتھیا گلی گلیات کی جانب سے جتنے بھی مہمان اس ٹائم ہوٹل گیسٹ ہاؤس میں رکے ہوئے ہیں ان کے ساتھ بھرپور تعاون کیا جائے گا۔

20/01/2026

نظر احمد گوندل صاحب کو اپنے صاحبزادے کی شادی کی بہت بہت مبارک ہو
Many many congratulations❤️

18/01/2026

وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا ایبٹ آباد میں تاریخی استقبال !

Address

Nathia Gali

Telephone

03449587616

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Imtiaz Offîcîal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sardar Imtiaz Offîcîal:

Share