21/01/2026
ٹیکنالوجی اپنا ایک قدم آگے بڑھاتے ہوئے ✍🏻
گھروں کے سنگل فیز میٹر بھی اب سم والے میٹر لگیں گے ،
مجھ سے اکثر احباب یہ سوال کرتے ہیں کہ کیا یہ سم والے میٹرز میں ھم بیلنس ریچارج کروائیں گے تو لائٹ چلے گی🤦♂️
دوستو سم کا مقصد ہے آپکے میٹر کو آن لائن سسٹم کے ساتھ اٹیچ کرنا ، میٹر بزریعہ سم ، سسٹم کے ساتھ کمیونیکیشن کرے گا اور پھر آپکی ریڈنگ آن لائن ہوا کرے گی ،
میٹر کے ساتھ کسی قسم کی چھیڑ چھاڑ بھی نوٹ ہوگی،
باقی بلز آپکو ابھی پہلے کی طرح ہی ملیں گے اور سارا پراسس وہی پرانا چلے گا صرف میٹر کی ریڈنگ اپنی مقررہ تاریخ پر خودبخود کمپیوٹر سینٹر چلی جائے گی ❤️