Mera Narowal

Mera Narowal No other can be compared with my city. Narowal.... A land of peace !!!Admin: ۩ Abdul wahab

نارووال پنجاب کے شمال مشرق میں واقعہ ایک شہر ہے۔ یہ تحصیل نارووال اور ضلع کا صدر مقام ہے۔ دریائے راوی کے کنارے واقع اور پاک بھارت سرحد سے صرف ساڑھے جار کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔
------------------------

MATCO TRAVELS NAROWAL✈️❤️
27/08/2026

MATCO TRAVELS NAROWAL✈️❤️

 #ڈسٹرکٹ نارووال والوں کا وفاقی وزیر پروفیسر جناب احسن اقبال صاحب اور وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی اور سدا بہار ایم پی اے...
27/08/2026

#ڈسٹرکٹ نارووال والوں کا وفاقی وزیر پروفیسر جناب احسن اقبال صاحب اور وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی اور سدا بہار ایم پی اے و چیئرمین بیت المال پنجاب خواجہ محمد وسیم بٹ صاحب وصوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان صاحب اور صوبائی وزیر جیل رانا منان خان صاحب سے اہلیان ضلع نارووال والوں کا پرزور مطالبہ ہیں کہ جو ٹرین چند دنوں بعد چلنے والی ہے ہمارا مطالبہ ہے کہ سیالکوٹ تا راولپنڈی ٹرین کو براستہ نارووال تا راولپنڈی و لاہور چلایا جائے تاکہ اہلیان نارووال اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکے شکریہ 👉💗
Ahsan Iqbal
Khawaja Waseem Butt PP57
Khawaja Waseem Butt MPA
Chief Minister Punjab's Updates
Social Media Team PMLN NWL
Rana Mannan Khan [Official]
Bilal Akbar Khan . Official
Deputy Commissioner Narowal
Assistant Commissioner Narowal

14/08/2026

Happy Independence Day From MATCO TRAVELS NAROWAL🇵🇰❤️✈️

سستا ترین عمرہ پیکج صرف میٹکو ٹریولز نارووال پر 03092704668
09/08/2026

سستا ترین عمرہ پیکج صرف میٹکو ٹریولز نارووال پر
03092704668

MATCO TRAVELS NAROWAL
09/08/2026

MATCO TRAVELS NAROWAL

28/07/2026

✨ الحمدللہ ✨
ایک اور معزز کسٹمر نے میٹکو ٹریولز اینڈ ٹورز نارووال کے ذریعے عمرہ کی سعادت حاصل کی اور بحفاظت وطن واپس تشریف لائے۔
ہمیں خوشی ہے کہ ہمارے معزز کسٹمر ہماری خدمات سے مطمئن ہیں۔ آپ کا اعتماد ہی ہماری سب سے بڑی کامیابی ہے۔
اگر آپ بھی بہترین انتظامات، مناسب پیکجز، معیاری ہوٹل، آرام دہ ٹرانسپورٹ اور مکمل رہنمائی کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
📍 میٹکو ٹریولز اینڈ ٹورز، سرکلر روڈ، نزد چن پیر دربار، نارووال
📞 محمد طیب بٹ (CEO): 03007768500
📞 عبدالوہاب (آفس مینیجر): 03092704668
میٹکو ٹریولز اینڈ ٹورز — نارووال کا بااعتماد ادارہ
🕋 اعتماد، خدمت اور بہترین انتظامات ہماری پہچان ہیں۔

25/07/2026

الحمدللہ
ہم عمرہ بیچتے نہی کرواتے ہیں
MATCO TRAVELS AND TOURS NAROWAL

اگر یہ ٹرین بحال ہو جائے تو عوام کو سستے سفر کی سہولت مل سکتی ہے
24/07/2026

اگر یہ ٹرین بحال ہو جائے تو عوام کو سستے سفر کی سہولت مل سکتی ہے

ماڈل بازار، ایک شاہکار بہترین تعمیر ، مضبوطی اور نفاست کا حسین امتزاج، شالا نظر نہ لگے ، یہ ہوتی ہے اصل بیوٹیفکیشن ........
23/07/2026

ماڈل بازار، ایک شاہکار

بہترین تعمیر ، مضبوطی اور نفاست کا حسین امتزاج،
شالا نظر نہ لگے ، یہ ہوتی ہے اصل بیوٹیفکیشن .....
کروڑوں روپے کی انویسٹمنٹ اور نتیجہ آپکے سامنے،
میرا ہمیشہ سے یہی موقف رہا ہے کہ عارضی میک اپ کی عمر اتنی ہی ہوتی ہے ،

میٹکو ٹریول نارووال 03092704668
13/07/2026

میٹکو ٹریول نارووال
03092704668

Address

NAROWAL
Narowal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mera Narowal:

Shortcuts

Share