PPP Minority Wing District Narowal .

PPP Minority Wing District Narowal . Malik Naveed Bashir
Secretary-General
Pakistan People's Party ( Minority Wing ) District Narowal.

01/09/2025
30/08/2025

پیپلزپارٹی نے اپنے ٹوٹل 14 سالہ دور حکومت میں پاکستان کو.اور پاکستانی عوام کو کیا کیا دیا، اس کو تاریخ کے تناظر میں دیکھتے ہیں۔

ایٹم بم دیا،
آئین دیا،
نوے ہزار فوجی لا کر دیے،
قادینوں کا مسلہ حل کیا،
چین کو تیسری دنیا میں متعارف کرایا،
اسے ویٹو پاور بنایا،
ریلوے، سٹیل مل، ایف آئی اے، کے تحفےدیے،
قائد اعظم یونیورسٹی دی،
گومل یونیورسٹی دی،
زوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی دی،
پاکستان کا پہلا لا کالج اور یونیورسٹی دی،
کے پی کے میں پانچ یونیورسٹیاں دیں،
امریکی صدر سے معافی منگوائی،
چھ ماہ نیٹو سپلائی بند رکھی،
بینظر انکم سپورٹ ادارہ بنایا،
واہ ہیوی انڈسڑی بنائی،
کہوٹہ اٹامک پلانٹ بنایا،
چین، انڈیا، ایران سے اپنا ہزاروں میل رقبہ واپس لیا،
بہترین خارجہ پالیسی دی،
اسلامی سربراہی کانفرنس میں امت مسلمہ کو متحد کیا،
ووٹ کا حق دیا،
روس کے ساتھ تعلقات کو استوار کیا اور پاکستان کو امریکی تسلط سے نکالا، (1974 میں بھی اور 2010 میں بھی)
شناختی کارڈ دے کر پہچان دی،
سب سے بڑی یونیورسٹی (اوپن یونیورسٹی)،
سب سے بڑی مسجد ( شاہ فیصل مسجد )،
میزائل ٹیکنالوجی دی،
کشمیر کی جنگ ساری دنیا میں لڑی،
سی پیک دیا،
گوادر پورٹ دی،
اٹھارویں ترمیم دی،
پاک ایران گیس پائپ لائن دی،
امریکی اڈے خالی کرائے،
سوات میں امن قائم کیا،
صوبوں کو انکا حق اور پہچان دی،
سب سے بڑھ خون بہا کر جمہوریت دی،
بلوچوں کو عام معافی دے کر قومی دھارے میں شامل کیا، جس وجہ سے سردار اختر مینگل اب ملکی سیاست کا حصہ بنے،
دہشتگردوں اور دہشتگرد جماعتوں کی سرعام مزحمت کی نام لے کر للکارا اور شہادتیں دی،
تنخوائیں سو فیصد بڑھائیں،
سعودی عرب اور ایران دونوں طرف پاکستان کا توازن برابر رکھا، ثالثی کا کردار ادا کیا،
دنیا کے سامنے پاکستان کا موقف جارحانہ انداز میں دلیری سے پیش کیا،
بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی، اور ملتان یونیورسٹیاں دیں، پارٹی کے مخلص لوگوں کو وزیر اعظم بنایا،
درمیانی فیملی کے لوگوں کو سندھ کا وزیر اعلی بنایا،
سندھ میں تقریبن 20 یونیورسٹیز بنائیں
دریاء سندھ پر 5 بڑے پل بنائے

سب سے اہم بات کہ سندھ میں دل کے 8 نئے جدید NICVD ہسپتال بنائے جہاں لاکھوں روپے کا مفت علاج ہوتا ہے
پہلی بار چھوٹے صوبوں کو متفقہ این ایف سی اوارڈ دیا
2 بوائیز اور 2 گرلز کیڈٹ کالجز دیئے
سندھ کے ساتھ پاکستان کے ثقافتی مراکز پر کام کیا
ہوا سے بجلی بنانے والی ونڈ مل لگائی
پاکستان کی پہلی شاہ لطیف صوفی یونیورسٹی بنائی جہاں صوفیوں اور اولیاء کرام کے بارے میں تحقیق پر کام کیا جا رہا
ہندو کمیونٹی کے لیئے آسانی کی کہ ان کے نکاح نامے / شادیوں کو قانونی شکل دی اور وہ رجسٹر ہونے لگے

مخالفین بتائیں باقی سالوں میں ملک کو کیا کیا دیا۔
پاکستان پپیلز پارٹی زندہ باد ❤🖤💚

28/08/2025
27/08/2025
27/08/2025
27/08/2025

Address

Kalas Goraya, District Narowal, Punjab
Narowal
51600

Telephone

+923444772702

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Minority Wing District Narowal . posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PPP Minority Wing District Narowal .:

Share