Pakistan Army Officer & soldier

Pakistan Army Officer & soldier Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Army Officer & soldier, Narowal.

11/06/2026

11/06/2026

نفرت کے بیج بوکر پاکستان کے دشمنوں کے آلہ کار بن کر پاکستان کو انتشار کیطرف دھیکنے والے مداری خان اور مداری خان کے گماشتو ناکامی نامرادی ذلت وخواری تمھارا مقدر ھے انشااللہ
اگر پاکستان کی خارجہ پالیسیز کی آڑ لیکر بیانیہ بناتے ھو کہ پاکستان امریکی غلام ھے تو پاکستان کیسا غلام ھے جو ایٹمی قوت نہ صرف بن چکا ھے بلکہ اسکی حفاظت بھی کررھاھے اور کوئ ایجنٹ اگر مداری جیسا روپ دھار کر وطن عزیز کے اھم دفاعی نظام کو رول بیک کرنے کے درپے ھوتاھے تو اسکا مسکن اڈیالہ بن جاتاھے
پاکستان کیسا غلام ھیں جو اسوقت امت مسلمہ کی مضبوط ترین ڈھال بن کر میدان عمل میں ھے اور نہ صرف قائدانہ کردار ادا کررھا ھے بلکہ آنے والے وقت میں دفاع حرمین شریفین سمیت امت مسلمہ کے دفاع کیلیے چاک وچوبند ھے اور دنیاۓ کفر پر لرزہ طاری ھے
عقل کے ناخن لیں پاکستان میں اندورنی خلفشار دشمن کی خطرناک چال ھے دعا کریں
اللہ رب العزت اسلام اور پاکستان کے ھرقسم کے اندرونی بیرونی ظاھری چھپے ھوۓ دشمنوں کو ھمیشہ ھمیشہ کیلیے ناکام ونامراد تباہ وبرباد اور ذلیل وخوار فرماۓآمین




10/06/2026

پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب حادثے کا شکار ہو گیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ایم آئی17 ہیلی کاپٹر ٹیک آف کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار تمام اہلکار شہید ہوگئے۔


راولاکوٹ یہ پر امن کنکترے چیک کر لیں زرا جو قانون نافذ کرنے والے اداروں پر فائرنگ کرتے ہیں اور باہر بیٹھے ہوئے کہتے ہیں ...
10/06/2026

راولاکوٹ
یہ پر امن کنکترے چیک کر لیں زرا جو قانون نافذ کرنے والے اداروں پر فائرنگ کرتے ہیں اور باہر بیٹھے ہوئے کہتے ہیں کہ یہ تو پر امن احتجاج کر رہے ہیں ۔۔۔۔

ایک تصویر نے کیا سے کیا کردیا۔۔۔۲۰۰۸ میں جب اُس وقت کے ایرانی صدر Mahmoud Ahmadinejad نے Natanz Nuclear Facility کا دورہ...
16/03/2026

ایک تصویر نے کیا سے کیا کردیا۔۔۔

۲۰۰۸ میں جب اُس وقت کے ایرانی صدر Mahmoud Ahmadinejad نے Natanz Nuclear Facility کا دورہ کیا اور وہاں تصاویر بنوائیں، تو اُس وقت کسی کو اندازہ نہیں تھا کہ یہ بظاہر سادہ تصاویر ایران کے ایٹمی پروگرام کے لیے کتنی بڑی مشکل اور دردِ سر بن جائیں گی۔

ان تصاویر میں جو لوگ نظر آ رہے تھے وہ ایران کے اعلیٰ سائنس دان تھے۔ بعد میں انہی تصاویر کی بنیاد پر، بعض اندرونی مخبروں کی مدد سے، انہیں اسرائیل کی خفیہ ایجنسی Mossad اور امریکہ کی Central Intelligence Agency نے شناخت کر لیا۔ اس کے بعد مختلف خفیہ کارروائیوں کے ذریعے ان میں سے کئی سائنس دانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ لیکن مسئلہ صرف افراد تک محدود نہیں رہا۔

ان تصاویر نے نطنز کے ایٹمی مرکز کی جگہ اور حساس تنصیبات جیسے سینٹری فیوجز اور ری ایکٹرز کے بارے میں بھی بہت سی معلومات ظاہر کر دیں۔ نتیجتاً ایران کو شدید دباؤ کا سامنا کرنا پڑا اور اس کے ایٹمی پروگرام کی پیش رفت کو بھی خاصا نقصان پہنچا۔

اس واقعے کے بعد ایران کے ایٹمی پروگرام کو ترقی کے راستے میں کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ وہ تصاویر جو محض ایک سرکاری دورے کی یادگار سمجھی جا رہی تھیں، بعد میں قومی سلامتی کے لیے ایک بڑا خطرہ ثابت ہوئیں۔

اس واقعے سے امید کی جاتی ہے کہ تمام ممالک کے عوام، رہنما اور اعلیٰ حکام سبق حاصل کریں۔ خاص طور پر یہ کہ کسی کو بھی حساس یا عسکری تنصیبات کی تصاویر عام کرنے کی اجازت نہ دی جائے، کیونکہ بظاہر ایک سادہ تصویر بھی پورے ملک کو سنگین مسائل، خطرات اور حتیٰ کہ جنگ جیسے حالات سے دوچار کر سکتی ہے، جن کا ازالہ بعد میں بہت مشکل ہو جاتا ہے۔

15/03/2026

پاکستان کے معصوم شہریوں پر بزدلانہ حملے کرنے والوں کو ان کی زندگی کا سب سے ہولناک سبق مل گیا ہے!
پاک فضائیہ کے شاہینوں نے قندھار میں افغان طالبان کے "انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹر" کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہاں ایک اہم خفیہ میٹنگ جاری تھی۔ انٹیلیجنس ذرائع کے مطابق، اس سرجیکل اسٹرائیک میں طالبان کے انٹیلی جنس ونگ کے تقریباً تمام کلیدی ارکان کا صفایا کر دیا گیا ہے۔ یہ حملہ ان تمام نمک حرام عناصر کے لئے ایک دو ٹوک پیغام ہے کہ پاکستان کا دفاع اب "صرف دفاع" نہیں بلکہ "فیصلہ کن ضرب" بن چکا ہے۔

‏تھوڑی سی درست تاریخ جاننی بھی ضروری ہے جس طرح پاکستان کا سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ ہے ایران اور انڈیا (بھارت) کے درمیان...
15/03/2026

‏تھوڑی سی درست تاریخ جاننی بھی ضروری ہے جس طرح پاکستان کا سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ ہے ایران اور انڈیا (بھارت) کے درمیان دفاعی معاہدہ (defense cooperation agreement) دسمبر 2002 میں ہوا تھا
یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون، فوجی تربیت، دوروں کے تبادلے اور دیگر شعبوں میں تعاون پر مبنی تھا اس کے بعد 2003 میں نیو دہلی ڈیکلریشن کے تحت بھی دفاعی تعاون کی بات کی گئی، لیکن بنیادی دفاعی معاہدہ 2002 کا ہے چابہار بندرگاہ کا معاہدہ ابتدائی طور پر 2016 میں (مئی 2016 میں وزیراعظم مودی کے دورہ ایران کے دوران)، اور طویل مدتی 10 سالہ معاہدہ مئی 2024 میں دستخط ہوا۔
2018 میں ایران کے صدر روحانی کے دورہ بھارت پر کئی MoUs ہوئے، جن میں دفاعی شعبے میں تعاون کی بات بھی شامل تھی
سوال یہ کہ جب ایران پر مشکل وقت آیا تو انڈیا اسرائیل کے ساتھ کیوں کھڑا ہو گیا ؟؟

یہ سب بتانے کا مقصد یہ ہے پاکستان میں کچھ خارش زدہ لوگوں کو تکلیف ہے کہ پاکستان نے سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ کیوں کیا اور سعودی عرب تو ایک اسلامی ریاست ہے اور وہاں ہماری مقدس مقامات ہیں اگر معاہدہ نہ بھی ہوتا تو پھر بھی ہم نے سعودی عرب کا دفاع کرنا تھا انشاللہ ۔
اب بات پھر بھی وہی ہے خارش زدہ مجھے یہ بتائیں ایران کس مقصد کے تحت انڈیا سے دفاعی معاہدہ کیا تھا ۔
نوٹ ۔ پہلے پوری تسلی کر لیں گوگل پر سرچ کریں یا کہیں اور جگہ سے پتہ کریں پھر جواب لازمی دیں
کیونکہ گالیاں دینے سے حقیقت نہیں چھپائی جا سکتی
پاکستان زندہ باد ۔ سعودی عرب زندہ باد
پاک فوج تجھے سلام

#منظورلونےوالا

یہاں جہاں سرخ نشان لگا ہے پاکستان اپنے تیل کے بحری جہاز ان راستوں سے لے کر آیا ہے۔ اور پاکستان نیوی نے اسی راستے کی سیکی...
15/03/2026

یہاں جہاں سرخ نشان لگا ہے پاکستان اپنے تیل کے بحری جہاز ان راستوں سے لے کر آیا ہے۔ اور پاکستان نیوی نے اسی راستے کی سیکیورٹی دی ہے۔ اسکو ریڈ سی یا بحیرہ احمر کہا جاتا ہے۔

اور دوسری طرف ایران والا راستہ ہمیں چھوٹا اور سستہ پڑنا تھا مگر وہ راستہ بند ہے تو پاکستان نے وہ راستہ استعمال نہیں کیا۔ ایرانی راستہ جہاں نیلا نشان لگایا ہے یہ آبناۓ ہرمز ہے جو کہ بند ہے۔

کچھ عقل کے اندھے بشمول جواد نقوی جیسے کتو رے ایسے ہی مفت میں بھونکتے رہے کہ پاکستان نیوی ایران سے لڑنے گئ تھی۔ کتوریو پاکستان نے وہ راستہ ہی استعمال نہیں کیا کوئی بھی بکو اس سے پہلے معلومات لے لینی چاہیے ہیں۔ ایسے اپنے ملک پر نہیں بھو نکن ا چاہیے۔




🎾 *پاکستانی وزیر اعظم کی جانب سے ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت کی مذمت کرنے پر اسرائیل سیخ پا۔ پاکستان کو دہشت گرد ریاست قر...
01/03/2026

🎾 *پاکستانی وزیر اعظم کی جانب سے ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت کی مذمت کرنے پر اسرائیل سیخ پا۔ پاکستان کو دہشت گرد ریاست قرار دے دیا ۔*

゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

01/03/2026

ایران نے پہلی بار ہائپر سونک کروز میزائلوں سے اسرائیل اور امریکی بیسز پر حملہ کردیا رفتار چیک کریں۔۔۔۔

゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

Address

Narowal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Army Officer & soldier posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Army Officer & soldier:

Shortcuts

Share