06/05/2026
ڈپٹی کمشنر/ مینجنگ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ایجنسی ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راؤ ہارٹیکلچر ایجنسی کے پہلے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
اجلاس میں ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس، عامر اختر بٹ صاحب اور ڈائریکٹر ہارٹیکلچر سمیر سعید صاحب سمیت دیگر بھی موجود تھے۔ جبکہ قائمقام اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ اقراء ناصر بھی اجلاس میں شامل تھیں۔