Jamaat e Islami Nankana Sahib

Jamaat e Islami Nankana Sahib Jamaat-e-Islami Pakistan | Striving for Islam - A Source of Peace & Justice The largest Religious - Political party of Pakistan.

JI is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan in all areas. JI has an honest, visionary and brave leadership.

پیٹرولیم مصنوعات پر ظالمانہ لیوی اور ٹیکسز کے خلاف بھرپور عوامی احتجاج 15 مئی بروز جمعۃ المبارک، 5 بجے شامبمقام آبپارہ چ...
14/05/2026

پیٹرولیم مصنوعات پر ظالمانہ لیوی اور ٹیکسز کے خلاف
بھرپور عوامی احتجاج
15 مئی بروز جمعۃ المبارک، 5 بجے شام
بمقام آبپارہ چوک، اسلام اباد
زیر قیادت: حافظ نعیم الرحمٰن، امیر جماعت اسلامی پاکستان

بچیکی(ننکانہ): صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جماعتِ اسلامی پنجاب وسطی رانا تحفہ دستگیر احمد نے ممبر شپ ڈرائیو کے سلسلے میں دورہ کی...
13/05/2026

بچیکی(ننکانہ): صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جماعتِ اسلامی پنجاب وسطی رانا تحفہ دستگیر احمد نے ممبر شپ ڈرائیو کے سلسلے میں دورہ کیا۔ ڈور ٹو ڈور افراد سے ملاقاتیں کیں اور جماعت کی دعوت پیش کی۔

ممبر سازی مہم 2026 کے سلسلے میں ننکانہ شہر میں شاپ ٹو شاپ ورکنگ جاری
13/05/2026

ممبر سازی مہم 2026 کے سلسلے میں ننکانہ شہر میں شاپ ٹو شاپ ورکنگ جاری

11/05/2026

ولی پور بوڑا: ڈپٹی سیکرٹری جماعتِ اسلامی پنجاب وسطی رانا تحفہ دستگیر احمد نے ممبر شپ ڈرائیو کے سلسلے میں ولی پور بوڑا کا دورہ کیا۔ کارکنان نے پہنچنے پر استقبال کیا۔ اس موقع پر انکے ساتھ ضلعی سیکرٹری جنرل ہمایوں محمود اور امیر زون رمضان رضوی بھی موجود ہیں۔

ممبر شپ مہم 2026جماعت اسلامی ننکانہ شہر کے تحت ڈور ٹو ڈور ممبر سازی، ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی وسطی پنجاب رانا تحفہ دستگ...
11/05/2026

ممبر شپ مہم 2026
جماعت اسلامی ننکانہ شہر کے تحت ڈور ٹو ڈور ممبر سازی، ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی وسطی پنجاب رانا تحفہ دستگیر خصوصی طور پر شریک ہوئے

ممبر شپ مہم 2026 کے سلسلے جماعت اسلامی ننکانہ شہر کے زیر اہتمام مالجی محلہ میں کیمپ کا انعقاد
11/05/2026

ممبر شپ مہم 2026 کے سلسلے جماعت اسلامی ننکانہ شہر کے زیر اہتمام مالجی محلہ میں کیمپ کا انعقاد

ممبر شپ مہم 2026جماعت اسلامی سانگلہ ہل کے تحت کیمپ کا انعقاد ، ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی وسطی پنجاب رانا تحفہ دستگیر اور...
11/05/2026

ممبر شپ مہم 2026
جماعت اسلامی سانگلہ ہل کے تحت کیمپ کا انعقاد ، ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی وسطی پنجاب رانا تحفہ دستگیر اور ضلعی سیکرٹری جماعت اسلامی ننکانہ ہمایوں محمود کاہلوں کی خصوصی شرکت

ملک و بیرون ملک مقیم جماعت اسلامی کےکارکنان و احباب کےلیےآن لائن اجتماع اہل خانہ7 مئی بروز جمعرات، 9 بجے راتاپنی فیملی ک...
04/05/2026

ملک و بیرون ملک مقیم جماعت اسلامی کےکارکنان و احباب کےلیے
آن لائن اجتماع اہل خانہ
7 مئی بروز جمعرات، 9 بجے رات
اپنی فیملی کے ہمراہ جماعت اسلامی کے آفیشل سوشل میڈیا پیجز پر
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا خطاب براہ راست سنیں۔

ہمایوں محمود کاہلوں (جنرل سیکرٹری، جماعت اسلامی ضلع ننکانہ صاحب) اور ابو ہریرہ امتیاز سیان (صدر، جماعت اسلامی یوتھ ضلع ن...
03/05/2026

ہمایوں محمود کاہلوں (جنرل سیکرٹری، جماعت اسلامی ضلع ننکانہ صاحب) اور ابو ہریرہ امتیاز سیان (صدر، جماعت اسلامی یوتھ ضلع ننکانہ) نے نظام پورہ میں منعقدہ چار روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔
اس شاندار ٹورنامنٹ میں 52 مختلف دیہات کی کرکٹ ٹیموں نے بھرپور حصہ لیا۔ فائنل مقابلہ نہایت سنسنی خیز رہا، جس میں نظام پورہ کی ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔

پٹرول کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے اور عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف یوم احتجاج
29/04/2026

پٹرول کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے اور عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف یوم احتجاج

Address

دفتر جماعت اسلامی ننکانہ صاحب نزد گیملے ھئیر ڈریسر شورہ کوٹھی روڈ
Nankana Sahib
39100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami Nankana Sahib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat e Islami Nankana Sahib:

Share