Sub-Divisional Enforcement Officer Nankana Sahib

Sub-Divisional Enforcement Officer  Nankana Sahib Welcome to the official page of PERA – Punjab Enforcement and Regulatory Authority, District Nankana Sahib. Follow us for official updates.

We are dedicated to maintaining law, order, and regulatory standards to ensure a safe and well-governed community.

ننکانہ صاحب: سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے سرگرم عملوزیرِاعلیٰ پنجاب کے ویژن اور ڈپٹی کمشنر ننکانہ محمد تسلیم اختر راؤ ک...
04/09/2025

ننکانہ صاحب: سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے سرگرم عمل

وزیرِاعلیٰ پنجاب کے ویژن اور ڈپٹی کمشنر ننکانہ محمد تسلیم اختر راؤ کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر رمشاء عبدالرحمن متاثرہ عوام کی امداد کے لیے متحرک ہیں۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف سرگرمیوں کی نگرانی اور متاثرہ خاندانوں کو انتظامیہ کے تعاون سے ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا رہی ہیں۔

امدادی کارروائیوں کے دوران متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے، خوراک اور ضروری سامان کی فراہمی کے ساتھ ساتھ طبی سہولیات بھی فراہم کی جا رہی ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہنگامی بنیادوں پر تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

ننکانہ صاحب: ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راؤ کی ہدایات پر سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر رمشاء عبدالرحمن کی نگرانی...
30/08/2025

ننکانہ صاحب: ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راؤ کی ہدایات پر سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر رمشاء عبدالرحمن کی نگرانی میں سیلاب متاثرین کی ریسکیو سرگرمیاں جاری

ننکانہ صاحب (نامہ نگار) سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر رمشاء عبدالرحمن کی سربراہی میں پیرا فورس کی ٹیمیں سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ٹیموں نے متعدد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا ہے جبکہ ریسکیو آپریشن مسلسل جاری ہے۔

انتظامیہ کے مطابق متاثرہ خاندانوں کو خوراک اور ابتدائی طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے، اور لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ رمشاء عبدالرحمن نے کہا کہ سیلاب زدگان کی ہر ممکن مدد کی جائے گی اور ٹیمیں عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے دن رات کام کر رہی ہیں۔

ننکانہ صاحب: پیرا فورس اور ریسکیو ٹیموں کی رات گئے تک امدادی کارروائیاںننکانہ صاحب میں سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر رمشاء ع...
28/08/2025

ننکانہ صاحب: پیرا فورس اور ریسکیو ٹیموں کی رات گئے تک امدادی کارروائیاں
ننکانہ صاحب میں سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر رمشاء عبدالرحمن کی سربراہی میں پیرا فورس نے ریسکیو ٹیموں کے ہمراہ رات گئے تک امدادی کارروائیاں جاری رکھیں۔ اس دوران عوام کی فوری مدد اور بروقت سہولت کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شہریوں کے تحفظ اور ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

09/08/2025
07/08/2025

چیف منسڑ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق اور ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راؤ کی ہدایت پر سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر رمشاء عبد الرحمن نے منڈی فیض آباد، ننکانہ صاحب میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں ختم کر دیا۔

01/08/2025
ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راؤ کی ہدایت پر، سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر تحریم رانا نے ننکانہ صاحب میں کاروائی ...
08/07/2025

ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راؤ کی ہدایت پر، سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر تحریم رانا نے ننکانہ صاحب میں کاروائی کرتے ہوئے سول ڈیفنس ٹیم کے ہمراہ چار غیر قانونی پیٹرول ایجنسی کو سیل کر دیا۔

ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راؤ کی ہدایت پر، سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر تحریم رانا نے اپنی نگرانی میں  دربار ب...
06/07/2025

ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راؤ کی ہدایت پر، سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر تحریم رانا نے اپنی نگرانی میں دربار بابا نو لاکھ حضوری شاہ کوٹ میں 10 محرم کیٹیگری اے جلوس بخیر و خوبی اختتام پذیر کرواتے ہوئے۔

ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راؤ کی ہدایت پر، سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر تحریم رانا بنیادی مرکز صحت بورالا چک ن...
02/07/2025

ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راؤ کی ہدایت پر، سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر تحریم رانا بنیادی مرکز صحت بورالا چک نمبر 186 تحصیل شاہکوٹ ننکانہ صاحب کا دورہ کر کے سٹاف کی حاضری، ادویات کی دستیابی اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لے رہی ہیں ۔

ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راؤ کی ہدایت پر، سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر تحریم رانا بنیادی مرکز صحت کھیڑے کلاں ...
01/07/2025

ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راؤ کی ہدایت پر، سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر تحریم رانا بنیادی مرکز صحت کھیڑے کلاں ننکانہ صاحب کا دورہ کر کے سٹاف کی حاضری، ادویات کی دستیابی اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لے رہی ہیں ۔

Address

District Office Nankana
Nankana Sahib

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sub-Divisional Enforcement Officer Nankana Sahib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share