Moaz Ahmad Official

  • Home
  • Moaz Ahmad Official

Moaz Ahmad Official I have born to be true, not to be perfect.

10/03/2024

میں ریاضی میں کمزور ہُوں...!!
لیکن اِتنا بھی نہیں کہ...!!
یہ بھی نہ جان سکُوں کہ کون کب اور کِس وقت...!!
کہاں سے حاصل لے کر میری ساتھ جمع ہُوا...!!
اور کِس وقت مُجھے منفی کر گیا...🖤

04/01/2024

اسلحہ کے ساتھ پنگا لینے والے کا انجام اپ کی جان بھی لے سکتا ہے اس کو نالے میں پھینک دے

پاکستانیو مبارک ہو روز ویلٹ ہوٹل کو جو پاکستان کا سب سے بڑا اثاثہ تھا بھیج دیا گیا۔  وہ جو یہ کہہ رہا تھا اس حکومت کے آن...
04/06/2023

پاکستانیو مبارک ہو روز ویلٹ ہوٹل کو جو پاکستان کا سب سے بڑا اثاثہ تھا بھیج دیا گیا۔
وہ جو یہ کہہ رہا تھا اس حکومت کے آنے کے بغد پاکستان کی ترقی ہو رہی ہے

Or umeed b kya ki ja skti hy in logon se
03/06/2023

Or umeed b kya ki ja skti hy in logon se

لیول کردیا یار دستی نے!!! 🤫🫢🫣
02/06/2023

لیول کردیا یار دستی نے!!! 🤫🫢🫣

ایک بوری یوریا فی مرلہ؟مطلب 160 بوری فی ایکڑ؟ اچھی پیداوار لینی ہے تو جائیداد تو بیچنی پڑے گی 🤭
28/05/2023

ایک بوری یوریا فی مرلہ؟
مطلب 160 بوری فی ایکڑ؟
اچھی پیداوار لینی ہے تو جائیداد تو بیچنی پڑے گی 🤭

باولا پن Rabiesبے شک اسکا کوئی علاج نہیں اور انجام موت ہے بلکہ ڈاکٹر حضرات لواحقین سے دستخط لے کے خود مریض کو زہر کا انج...
22/05/2023

باولا پن Rabies
بے شک اسکا کوئی علاج نہیں اور انجام موت ہے بلکہ ڈاکٹر حضرات لواحقین سے دستخط لے کے خود مریض کو زہر کا انجیکشن لگا دیتے ہیں کیونکہ مریض ہر کسی کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے اور جسکو کاٹ لے اس میں بھی Rabies virus منتقل ہو جاتا ہے. اگر آپ کے علم میں کوئی ایسا مریض آئے تو برائے مہربانی اس کے گھر والوں کو بولیں کہ جو علاج میں ابھی بتانے لگا ہوں یہ ضرور آزما کے دیکھ لیں انشااللہ ضرور شفاء نصیب ہو گی.

عللاج نمبر 1 اگیوامریکانہ Agave Americana یہ قبرستانوں میں عام پایا جاتا ہے ..
پنجابی میں اس کو لپھڑا (کوار گندل) کہتے ھیں.کشمیری میں اس کو ,, کمال گندل ,, بولتے ہیں اس لیے کہ یہ کمال کی چیز ہے اور بہت سی بیماریوں میں استمال ہوتی ہے ۔۔اسے کیوڑہ بھی کہتے ہیں ۔

پہچان کیلیے اسکی تصویر لگا دی ہے. اس پودے کا ایک پتا مریض کے آگے پھینک دیں وہ خود ہی اسکو کھانا شروع کر دے گا. جوں جوں کھاتا جائے گا اسکا پاگل پن اور Rabies جاتا جائے گا.

عللاج نمبر 2: ہومیوپیتھی کی ایک دوائی ہے Lysin 1M اس کے 5 قطرے مریض کے منہ میں ڈال دیں اور ہر 3 گھنٹے بعد دہراتے رہیں جب تک مریض کے حواس نہ بحال ہو جائیں. آپ اس میسج کو اپنی وال پر بھی post کر دیں کسی ایک کی بھی جان بچ جائے تو سمجھیں ساری انسانیت کو بچا لیا

13/05/2023

Such abbbol rhy hain.. pehly so rhy thy yeh sab

13/05/2023

اسلام آباد پولیس نے کئ پرامن احتجاج کرنےوالوں کو سرےعام پکڑ کے قتل کِیا ایسی وڈیو کو کوئ بھی نیوز چینل نہیں دیکھا رہا میری تمام پاکستانیو سے درخواست ہے اس وڈیو میں قتل ہونےوالے کارکن کی آواز بنے

13/05/2023
13/05/2023

آرمی ایکٹ کے تحت گرفتاریاں شروع

یاسمین راشد کو آرمی ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا ، سول عدالتوں کے دائرہ کار سے معاملات باہر ہو گئے۔ ذرائع

اب ہونے والی تمام گرفتاریاں آرمی ایکٹ کے تحت ہوں گی جس میں بیس سال تک سزا ہو سکتی ہے۔ ذرائع

Address

District Nankana Sahib

39630

Telephone

+923216040094

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moaz Ahmad Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Moaz Ahmad Official:

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share