12/09/2025
#گاؤں #پائياں
❣️محبوب کی محفل کو محبوب سجاتے ہیں
آتے ہیں وہی جن کو سرکار بلاتے ہیں💗
جشن عید میلاد النبیؐ 15 ستمبر بروزسوموار 21 ربیع الاوّل دن 11 بجے انشاء اللہ 💓
جامعہ غوثیہ مسجد پائیاں میں منعقد کی جارہی ہے #خصوصی #خطاب ..حضرت علامہ مولانا مفتی کشمیر مفتی فہد چشتی صاحب فرمائیں گے۔
#مہمان #خصوصی پیر سراج الرحمان صاحب ۔۔ #زیرصدارت۔ آل نبی اولادِ علی حضرت علامہ سیّد نزاکت حسین شاہ صاحب .۔ ۔نور کی ان گھڑیوں میں رحمت کی برسات سمیٹنے حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ واٰلہ وسلّم کے دیوانے بروقت تشریف لا کر نورانی محفل کو رونق بخشیں ۔
... All ....@@ #