Saf-e-Haq

Saf-e-Haq سیاستِ نبوی ﷺ کے ذریعے نظام کی تبدیلی ہمارا مشن ہے۔
خدمتِ خلق اور دیانت داری ہی اصل سیاست ہے۔

04/03/2026

انشاءاللہ پاکستان کے کل عالم پہ چھا جانے کا وقت بہت قریب ہے پروفیسر سیف اللہ خالد قصوری صاحب

03/03/2026

پروفیسر سیف اللہ قصوری صاحب کا موجودہ خطے کی صورتحال پر ایک اہم بیان

26/02/2026

25/02/2026

راولپنڈی:القدس خدمت کمیٹی راولپنڈی کے زیرِاہتمام مرکزی سحر و افطار کچن کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں م...
18/02/2026

راولپنڈی:
القدس خدمت کمیٹی راولپنڈی کے زیرِاہتمام مرکزی سحر و افطار کچن کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں مہمانِ خصوصی شیخ رشید احمد (سربراہ عوامی مسلم لیگ)، اقبال رضوی چیئرمین قومی امن کمیٹی راولپنڈی ڈویژن، انجینئر مبین صدیقی جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی، عبدالواجد، زبیر صدیقی سمیت دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔
تقریب کے دوران اس فلاحی منصوبے کو عوامی خدمت کا اہم قدم قرار دیتے ہوئے مستحق افراد تک سحر و افطار کی فراہمی کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

سابق ارمی چیف جنر(ر)راحیل شریف

18/02/2026

18/02/2026

09/02/2026

پانچ فروری یکجہتی کشمیر ریلی شہدادپور سے خطاب

*محترم جناب اسید الرحمن*(جنرل سیکریٹری مرکزی مسلم لیگ ضلع سانگھڑ)

゚viralシ

Address

Muzaffargarh
Muzaffargarh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saf-e-Haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share