Youth Wing Of Babar Bradari

Youth Wing Of Babar Bradari Welcome to our community committed to welfare and humanity!

26/08/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کرتے ہیں اپ سب خیریت سے ہونگے ❤️🤝🇦🇪 اپنے علاقے کے لیے کچھ اچھے اور نیک کام کریں نفر...
27/07/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کرتے ہیں اپ سب خیریت سے ہونگے ❤️🤝🇦🇪 اپنے علاقے کے لیے کچھ اچھے اور نیک کام کریں نفرتوں کے اس دور میں محبتوں کا پیغام عام کریں اپس میں اتحاد اتفاق بنا کے رکھیں ❤️🤝

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید کرتے ہیں اپ سب خیریت سے ہونگے ❤️🤝 اپ سب کو ایک اہم مسئلے کی جانب اپ سب کی توجہ مبز...
24/07/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید کرتے ہیں اپ سب خیریت سے ہونگے ❤️🤝 اپ سب کو ایک اہم مسئلے کی جانب اپ سب کی توجہ مبزول کروانا چاہتا ہوں یہ ٹریکٹر ٹرالی والو نے ہم سب جینا محال کیا ہوا ہے پورا چوک کی فضا الودہ ائے روز حادثات ان کی وجہ سے ہو رہے ہیں اپ سب سے درخواست ہے اپ سب مل کر ان کے خلاف اواز اٹھائیں اور اپنے علاقے کو صاف ستھرا رکھنے میں ایک اہم قومی ذمہ داری نبھانے میں ہمارا ساتھ دیں یہ کسی ایک فرد کا یا دس بندوں کا مسئلہ نہیں ہے اس سے ہمارا پورا علاقہ متاثر ہو رہا ہے اپ سب لوگ اپنا تعلق استعمال کر کے اعلی حکام تک اس درخواست کو پہنچانے میں ہماری مدد کریں اپ سب کا شکریہ 🇦🇪😞💔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کسی نیک بزرگ نے کہا تھا کہ غزہ ہر منافق کو بے نقاب کرے گا غذا میں جو کچھ ہوا ہم نے اپنے ...
22/07/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کسی نیک بزرگ نے کہا تھا کہ غزہ ہر منافق کو بے نقاب کرے گا غذا میں جو کچھ ہوا ہم نے اپنے مسلمان بھائیوں کے لیے کیا کیا جبکہ ہمارے دین میں یہاں تک حکم ایا ہے مسلمان ایک جسم کی مانند ہے اگر ایک جسم میں درد ہو تو دوسرے اس کی تکلیف کو محسوس کرتا ہے ذرا اپنے گریبان میں جھانکیں ہم نے فلسطین کے لیے کتنی اواز بلند کی ہے ہم سب سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں چاہے ہمیں دیکھنے والے بہت ہی کم ہیں لیکن اپ اپنی اواز فلسطین کے لیے بلند کریں تاکہ کل بروز قیامت اگر اللہ ہم سے پوچھے کہ تم نے اپنے مسلمان بھائیوں کے لیے کیا کیا تو ہم کم از کم یہ جواب تو دے سکیں جو ہمارے اختیار میں تھا ہم نے وہ کیا تھا ان کے لیے اواز بلند کی تھی ایسا لگتا ہے کہ ہم صرف مسلمان اپنے نام کے مسلمان رہ چکے ہیں دین ہماری اوریجنل زندگی میں کبھی نافذ ہی نہیں ہوا اللہ کا واسطہ اپنے مسلمان بھائیوں کے لیے جتنا ہو سکے اپنی اواز کو بلند کریں جزاک اللہ 😞💔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کرتے ہیں اپ سب خیریت سے ہوں گے گزشتہ رات ایم پی اے سید سبطین رضا بخاری کی ببر برادر...
15/07/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کرتے ہیں اپ سب خیریت سے ہوں گے گزشتہ رات ایم پی اے سید سبطین رضا بخاری کی ببر برادری کے ڈیرے پر امد ہوئی ایک گھنٹے سے اوپر رہنے والی اس ملاقات میں خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی ایم پی اے صاحب کو گزشتہ الیکشن میں یہ گئے وعدے مکمل کرنے کی اپیل کی گئی شاہ صاحب کی جانب سے وعدہ کیا گیا کہ جلد از جلد تمام ترقیاتی کام مکمل کروائے جائیں گے اللہ پاک اپ سب کا حامی و ناصر ہو امین ❤️🇦🇪🤝

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کرتے ہیں اپ سب دوست خیریت سے ہوں گے ❤️ گزشتہ رات یوتھ ونگ اف ببر برادری کی جی ایم ہ...
14/07/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کرتے ہیں اپ سب دوست خیریت سے ہوں گے ❤️ گزشتہ رات یوتھ ونگ اف ببر برادری کی جی ایم ہسپتال میں ڈاکٹر محمد راشد ببر صاحب کو مبارک باد دینے کے لیے حاضر ہوئے 🎉🫂 ڈاکٹر صاحب سے ملاقات شاندار اور تعمیری رہی یوتھ ونگ اف ببر برادری نے اپنی قوم اور برادری کا نام روشن کرنے پر ڈاکٹر ملک راشد صاحب کو مبارک باد پیش کی ڈاکٹر صاحب کی طرف سے یوتھ ونگ اف ببر برادری کی بہترین مہمان نوازی کی گئی برادری کی طرف سے ان کے ادارےجی ایم ہسپتال اور ان کی ذات کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا اللہ پاک ہم سب کو غریبوں اور حقداروں کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے دنیا کا بہترین انسان وہ ہے جس کی ذات سے دوسرے مسلمان کو فائدہ ملے دل بہت خوش ہے ہماری برادری کے نوجوان اپنی برادری کا نام روشن کرنے میں پیش پیش ہیں اللہ پاک سب کو نظر بد اور برے کاموں سے دور فرمائے اللہ پاک ہم سب کو نیک اور اچھے کاموں میں وقت لگانے کی توفیق عطا فرمائے اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو امین ❤️🇦🇪🤝

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🇦🇪❤️ امید کرتے ہیں اپ سب خیریت سے ہوں گے کافی ٹائم ہو گیا ہے یوتھ ونگ اپ ببر برادری شوشل...
06/07/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🇦🇪❤️ امید کرتے ہیں اپ سب خیریت سے ہوں گے کافی ٹائم ہو گیا ہے یوتھ ونگ اپ ببر برادری شوشل میڈیا پر ایکٹو نہیں ہے تو کچھ دوستوں نے ہمیں فون اور میسیجز کیے ہیں کہ یوتھ ونگ اب کام نہیں کر رہی تو ہم نے سوچا اپ لوگوں کے معلومات کے لیے اپ کو بتا دیں الحمدللہ یوتھ ونگ اف ببر برادری شروع دن سے جس طرح کام کیا ہے اب بھی اسی طرح سے کام کر رہی ہے ❤️🇦🇪 الحمدللہ رب العالمین یوتھ ونگ کو بنائے ہوئے تین سال سے زیادہ کا عرصہ ہو گیا ہے اس کو بنانے کا مقصد صرف ایک ہی تھا اور وہ تھا رضائے الہی خدمت خلق تو یوتھ ونگ ببر برادری جیسا ہمیں شریعت اور قران میں بتایا گیا ہے کہ کسی کی امداد کرنا یا حقدار کو اس کا حق دینا ایسا ہے کہ اپ اگر دائیں ہاتھ سے دے رہے ہیں تو بائیں ہاتھ کو بھی پتہ نہ چلے ہم جو بھی کام کرتے ہیں ہمارا صرف ایک ہی مقصد ہوتا ہے اور وہ ہوتا ہے اللہ ہم سے راضی ہو جائے باقی ہر کام کو سوشل میڈیا پہ ڈالنا یا لوگوں کو بتائے پھر نہ یہ ہمارا شروع دن سے ہی مقصد نہیں تھا اور نہ ہمارا کوئی سیاسی مقصد تھا باقی ہم نے کوشش بھی بہت کی کہ اس خیر خواہی کے نظام کو اگے بڑھایا جا سکے جس میں پورے علاقے کو شامل کیا جائے جیسا ہم نے بلڈ کا نظام شروع کیا تھا لیکن یہاں پر ایک شکوہ بنتا ہے ہم نے جس کو بھی دیا ہے اللہ کی رضا کے لیے دیا تھا بلڈ کسی پہ احسان نہیں کیا تھا اگر سارے علاقے والے ہمارے ساتھ شامل ہو جاتے تو ہم بہت سی پریشانی وقتی طور پر جو پریشانی ہوتی ہے اس سے بچ جاتا ہے لیکن چلو اس میں بھی خیر ہوگی باقی اپ کو بتانے کا یہی مقصد تھا کہ الحمدللہ یوتھ ونگا ببر برادری جس طرح سے سٹارٹ کیا تھا اب بھی اس سے زیادہ کا کام کر رہی ہے ہم جو پیج پہ پوسٹیں لگاتے تھے وہ ہماری کارنر میٹنگ کی ہوتی تھی اب اس کی الحمدللہ ضرورت بھی نہیں پڑتی کیونکہ ایک کال پر سب لوگ اکٹھے ہو جاتے ہیں جس بھی کام کے لیے ان کو اکٹھا کیا جائے باقی اللہ تعالی سے دعا ہے اللہ تعالی ہر مسلمان کو ایک دوسرے کے لیے فائدہ پہنچانے والا بنا دے امین یا رب العالمین 🙏❤️🇦🇪

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🇦🇪یوتھ ونگ آف ببر برادری کی جانب سے ڈاکٹر ملک راشد ببر صاحب کو ڈگری مکمل کرنے پر دل سے م...
01/07/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🇦🇪یوتھ ونگ آف ببر برادری کی جانب سے ڈاکٹر ملک راشد ببر صاحب کو ڈگری مکمل کرنے پر دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ❤️ اللّٰہ پاک آپ کے علم اور عمل میں برکت عطا فرمائے آمین 😍

Address

Phullan Sharif Tehsil Ali Pur
Muzaffargarh
34421

Telephone

+923056274186

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth Wing Of Babar Bradari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Youth Wing Of Babar Bradari:

Shortcuts

Share

Category