30/07/2026
اطلاع براے صارفین برقیات
رامپورہ گرڈاسٹیشن میں نئے بریکر کی تنصیب کی وجہ سے بذیل ایریا جات کی بجلی صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک بند رہے گی
اپر چھتر لوئر چھتر مانک پیاں ہاکی اسٹیڈیم زیرو پوائنٹ اپر جلال آباد سنگڑی میرا رنجاٹہ میرا تنولیاں و ملحقہ ایریاجات
تکلیف کے لئے معذرت خواہ ہیں