Jamaat-e-Islami

Jamaat-e-Islami The largest Religious - Political party of Azad Jammu and Kashmir. JI is struggling for a complete Is

اسلام آباد:جماعت اسلامی آزاد کشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان اور سیکرٹری جنرل راجہ جہانگیر  برطانیہ کے د...
26/01/2026

اسلام آباد:جماعت اسلامی آزاد کشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان اور سیکرٹری جنرل راجہ جہانگیر برطانیہ کے دورے پر روانہ۔مشتاق احمد ایڈووکیٹ سابق وزیر قانون قائمقام امیر کا حلف اٹھا رہے ہیں

جہلم ویلی،چناری:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان سے تاجر اتحاد313 کے صدر شہزاد گل ...
22/12/2025

جہلم ویلی،چناری:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان سے تاجر اتحاد313 کے صدر شہزاد گل کی ملاقات

اسلام آباد:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل راجہ جہانگیر خان،بیرسٹر اسحاق بلوچ و دیگرمشہو...
22/12/2025

اسلام آباد:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل راجہ جہانگیر خان،بیرسٹر اسحاق بلوچ و دیگرمشہور کاروباری و سماجی شخصیت علی حسین کی وفات پر افتخار حسین فاروقی سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کررہے ہیں

مظفرآباد:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان کی کشمیر ڈیجیٹل کے میزبان واحد بٹ کے سات...
22/12/2025

مظفرآباد:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان کی کشمیر ڈیجیٹل کے میزبان واحد بٹ کے ساتھ پوڈ کاسٹ

جہلم ویلی:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان،چٹھیاں علی حسین کی وفات پر اظہار تعزیت ...
21/12/2025

جہلم ویلی:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان،چٹھیاں علی حسین کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کررہے ہیں

جہلم ویلی:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان،سراں راجہ اسامہ شفیق کی دعوت ولیمہ میں ...
21/12/2025

جہلم ویلی:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان،سراں راجہ اسامہ شفیق کی دعوت ولیمہ میں شرکت

بھمبر:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان کا تربیتی پروگرام کے بعد احباب کے ساتھ مصاف...
21/12/2025

بھمبر:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان کا تربیتی پروگرام کے بعد احباب کے ساتھ مصافحہ کررہے ہیں

بھمبر:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان ضلعی ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں
21/12/2025

بھمبر:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان ضلعی ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں

بھمبر:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان،مرکزی سیکرٹری جنرل راجہ جہانگیر خان،نائب ام...
21/12/2025

بھمبر:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان،مرکزی سیکرٹری جنرل راجہ جہانگیر خان،نائب امیر انجینئر راجہ خالد،ڈاکٹر عبد الرحمن ودیگر تربیتی پروگرام سے خطاب کررہے ہیں

میرپور:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان جماعت اسلامی بنگلادیش مشکلات اور استقامت ک...
20/12/2025

میرپور:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان جماعت اسلامی بنگلادیش مشکلات اور استقامت کے عنوان سے منعقدہ سیمیناراور عمر حیات،محمد رمضان کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں

میرپور:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان جماعت اسلامی بنگلادیش مشکلات اور استقامت ک...
20/12/2025

میرپور:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان جماعت اسلامی بنگلادیش مشکلات اور استقامت کے عنوان سے منعقدہ سیمیناراور عمر حیات،محمد رمضان کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں

میرپور:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان مرکزی سیکرٹری جنرل راجہ جہانگیر خان کی ڈاک...
20/12/2025

میرپور:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان مرکزی سیکرٹری جنرل راجہ جہانگیر خان کی ڈاکٹر ریاض احمد اور میجر ریٹائرڈ افتخار ہاشمی سے ملاقات

Address

Jhelum Valley Hattian Bala Azad Kashmir
Muzaffarabad
13100

Opening Hours

Monday 09:00 - 05:00
Tuesday 09:00 - 05:00
Wednesday 09:00 - 05:00
Thursday 09:00 - 05:00
Friday 09:00 - 05:00
Saturday 09:00 - 05:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat-e-Islami:

Share