Lachrati Vlogs

Lachrati Vlogs i am M K lachrati. I want to show the beautiful villages of Kashmir through my vlogs. Apart from this, I want to convey to you how the people of Kashmir live.
(4)

Most importantly, introducing our own language Hindko (ہندکو) is the first priority.

23/08/2026

اُٹھ گیا گھبرا کے اور پھر رو پڑا بے اختیار 🥺

میں نے دیکھا جب وطن اپنا کفن پہنے ہوئے 💔

09/08/2026

بریکنگ نیوز

09/08/2026

بریکنگ نیوز : مکہ معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں، اسحاق ڈار نے اہم وضاحت کردی۔

نائب وزیراعظم کے مطابق پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کا دفاعی معاہدہ خالصتاً دفاعی ہے، مقصد علاقائی امن و استحکام ہے۔
تفصیلات :
https://youthvision.pk/mecca-agreement-ishaq-dar-defensive-not-against/

Ishaq Dar Ministry of Foreign Affairs, Islamabad


09/08/2026

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے مولانا نذرالرحمن صاحب امیر تبلیغی مرکز رائیونڈ لاہور کے نام خط:

نوٹ: تبلیغی جماعت کے زمہدران یہ خط امیر محترم تک پہنچانے میں تعاون کریں-

09/08/2026

مسلم لیگ نواز کے رہنما طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں جن 7 سیٹوں پر الیکشن نہیں ہو رہے اس کے باوجود اسمبلی کا اجلاس بلالیا جائے گا*

اجلاس بلا کر اسپیکر ، ڈپٹی اسپیکر اور وزیر اعظم آزاد کشمیر کا انتخاب کیا جائے گا۔

09/08/2026

محکمہ ایلیمینٹری اینڈ سیکینڈری ایجوکیشن نے آزاد کشمیر کہ جملہ تعلیمی اداراجات میں مزید 4 روز کی کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

09/08/2026
09/08/2026

بھارتی فضائیہ کے حاضر سروس ونگ کمانڈر کو حساس دفاعی معلومات افشا کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس نے ونگ کمانڈر کو گرفتار کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی پولیس نے ونگ کمانڈر کو اپنی سوشل میڈیا دوست خاتون کے موبائل فون پر ڈیٹا چوری کا سافٹ ویئر ڈال کر حساس دفاعی معلومات شیئر کرنے کے الزام پر 30 مئی کو گرفتار کیا۔

تہاڑ جیل میں عدالتی تحویل میں موجود 44 سالہ ونگ کمانڈر کا نام نہیں ظاہر کیا گیا ہے۔

09/08/2026

16 اگست کو وزیراعلیٰ پنجاب اور گورنر ہاؤسز کے باہر دھرنوں کا اعلان

09/08/2026

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مابین دفاعی معاہدے پر ملک کے مخصوص طبقے کی پریشانی حیران کن ہے : سینئر صحافی انصار عباسی

Address

Muzaffarabad
13100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lachrati Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Lachrati Vlogs:

Shortcuts

Share

Category