Agriculture Department AJ&K

Agriculture Department AJ&K A public service institution dedicated to the Agriculture Development for self-sufficiency in food.

13/09/2026
مظفرآباد: سیکرٹری زراعت، لائیوسٹاک، آبپاشی و اسماء، جناب محمد رقیب خان، Wheat Enhancement Program کے حوالے سے منعقدہ محک...
13/09/2026

مظفرآباد: سیکرٹری زراعت، لائیوسٹاک، آبپاشی و اسماء، جناب محمد رقیب خان، Wheat Enhancement Program کے حوالے سے منعقدہ محکمانہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں

🇵🇰 🇹🇷 نئی شراکت داری کا آغازپاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ (PPAF) اور ترک تعاون و رابطہ ایجنسی (TİKA) پاکستان نے آزاد جموں ...
06/09/2026

🇵🇰 🇹🇷 نئی شراکت داری کا آغاز

پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ (PPAF) اور ترک تعاون و رابطہ ایجنسی (TİKA) پاکستان نے آزاد جموں و کشمیر میں روزگار کے لیے کاروباری صلاحیتوں کے فروغ کے منصوبے کے لیے باہمی اشتراک کیا ہے۔

اس منصوبے کے تحت “آزاد جموں و کشمیر میں روزگار کے لیے کاروباری صلاحیتوں کو مضبوط بنانا” کے عنوان سے ایک اہم پروگرام کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

اس سلسلے میں مفاہمت کی یادداشت (MoU) پر پی پی اے ایف کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جناب نادر گل بریچ اور ترک تعاون و رابطہ ایجنسی (TİKA) کی کنٹری ہیڈ محترمہ صالحہ تونا نے دستخط کیے۔

یہ منصوبہ مقامی معاشی ترقی اور پائیدار غربت کے خاتمے کے لیے درج ذیل اقدامات پر توجہ مرکوز کرے گا:

🌱 اعلیٰ قدر والی فصل، خصوصاً زعفران، کی کاشت کو فروغ دینا

🌍 موسمیاتی تبدیلی سے ہم آہنگ جدید زرعی طریقوں کا نفاذ

💼 کمیونٹی کی سطح پر ایگری بزنس کو فروغ دینا

محکمہ زراعت زرعی سرگرمیوں بارے مکمل تیکنیکی معاونت مہیا کرے گا اور اس سلسلے میں متعلقین سے باقاعدہ MOU ہو چکا ہے۔

یہ شراکت داری آزاد جموں و کشمیر میں مقامی آبادی کو بااختیار بنانے، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور لوگوں کے ذرائع آمدن کو مزید مستحکم بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔

06/09/2026

ناظم اعلیٰ زراعت ڈاکٹر اعجاز خان نے ٹشوکلچر لیب مظفرآباد میں جاری سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ ٹشوکلچر لیب سے آلو کا بیماریوں سے پاک بیج پیدا کر کے کسان بھائیوں کو مہیا کیا جائے گا تاکہ وہ بہتر پیداوار حاصل کر سکیں۔

24/08/2026

آزاد جموں کشمیر میں فروغ گندم کے حوالے سے میرپور ڈویژن کا سروے، رپورٹ و کریڈٹ Opinion HD

Director General Agriculture, Dr. Muhammad Ijaz Khan, Visits KOPIA Pakistan Center and NIGAB to Strengthen Collaboration...
24/08/2026

Director General Agriculture, Dr. Muhammad Ijaz Khan, Visits KOPIA Pakistan Center and NIGAB to Strengthen Collaboration in Seed Potato Development
Dr. Muhammad Ijaz Khan, Director General Agriculture, Government of Azad Jammu & Kashmir (AJK), visited the KOPIA Pakistan Center and the National Institute for Genomics & Advanced Biotechnology (NIGAB), National Agricultural Research Centre (NARC), Islamabad, to explore collaborative opportunities in seed potato development and advanced agricultural technologies.
At the KOPIA Pakistan Center, Dr. Muhammad Ijaz Khan met with Mr. Park Intae, Director KOPIA Pakistan Center; Dr. Aish Muhammad, Project Coordinator; Dr. Khalid Farooq, Seed Potato Expert; and Dr. Raja Mohib Muazzam Naz, Scientific Officer, NIGAB. The meeting focused on promoting the multiplication of high-quality seed potatoes in Azad Jammu & Kashmir. Both sides also discussed the potential of AJK for disease-free seed potato production and opportunities for future collaboration in training, capacity building, demonstration trials, and technology transfer.
The Director General later visited NIGAB, where he met with Dr. Shaukat Ali, Director, NIGAB; Dr. Kazim Ali, PI, Pak–Korea PSDP Project; Dr. Iqbal Hussain; and Dr. Raja Mohib Muazzam Naz. Discussions emphasized strengthening cooperation in potato research, biotechnology, seed systems, and sustainable agricultural development.
The visit concluded with a tour of the tissue culture laboratory, aeroponic greenhouses, screen houses, and cold storage facilities. Dr. Muhammad Ijaz Khan appreciated the advanced research infrastructure and reaffirmed the commitment of KOPIA Pakistan Center, NIGAB, and the Agriculture Department of Azad Jammu & Kashmir to collaborate on sustainable seed potato production, technology dissemination, and capacity building for the benefit of potato growers in the region.

مورخہ 25 مئ 2026 شعبہ آئ پی ایم ٹرائیکوگراما لیبارٹری کی طرف مہیا کیے گئے 500 ٹرائیکوگراما کارڈز کو زمیندار ارباب عباسی ...
01/06/2026

مورخہ 25 مئ 2026 شعبہ آئ پی ایم ٹرائیکوگراما لیبارٹری کی طرف مہیا کیے گئے 500 ٹرائیکوگراما کارڈز کو زمیندار ارباب عباسی موضع چکہامہ کی ٹماٹر کی فصل رقبہ 42 کنال پر تنصیب کیا گیا ۔تا کہ ٹماٹر کی فصل پھل کی سنڈی کے حملہ سے محفوظ رہے۔

مورخہ 25 مئی 2026 کو موضع رینکڑی چوہان ، تحصیل حویلی ضلع حویلی کہوٹہ میں محکمہ زراعت توسیع ضلع حویلی کی جانب سے زیتون کی...
26/05/2026

مورخہ 25 مئی 2026 کو موضع رینکڑی چوہان ، تحصیل حویلی ضلع حویلی کہوٹہ میں محکمہ زراعت توسیع ضلع حویلی کی جانب سے زیتون کی گرافٹنگ کی تربیت کا انعقاد کیا گیا جس میں زمینداران کو زیتون کی افادیت کے بارے میں تفصیلاً آگاہ کیا گیا۔ بعد ازاں زمیندار محمد خادم کے کہو کے پودوں پر زیتون کی گرافٹنگ کی گئی۔

Address

Shokat Lines, Old Fort, Gojra
Muzaffarabad
13100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:30
14:00 - 17:00

Telephone

+925822920563

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Agriculture Department AJ&K posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share