Apna Ghazi Bandhi Social. Network اپنا غاذی بانڈی سوشل نیٹ ورک

Apna Ghazi Bandhi Social. Network  اپنا غاذی بانڈی سوشل نیٹ ورک All type of information available here for you whenever you're free
(4)

06/09/2026

سکول کی اسمبلی میں ایک خوبصورت آواز سنیں۔۔۔

06/09/2026

دہشتگردی کا تعلق صوبائیت سے جوڑنا جاہلوں کا کام ہی ہو سکتا ہے، وزیرِاعلیٰ صاحبہ! ’ارسطو‘ نہ بنیں اور ان پیچیدہ مسائل پر خاموش رہیں تو ملکی مفاد میں بہتر ہوگا، فیصل چوہدری کا مشورہ

06/09/2026

بجلی کی پیداوار ڈھائی گنا زیادہ ہونے کے باوجود پورے پاکستان میں لوڈشیڈنگ جاری ہے حافظ نعیم

06/09/2026

حکمران اپنی ناکامی کا اعتراف کرکے نا اہل ہوچکے، پہلے ملک کو ٹھیک کرو، معدنی وسائل صوبوں کی ملکیت ہیں اس حق کو تسلیم کرو، صوبوں کے حقوق مان لیے جائیں تو بار بار الیکشن چوری کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی، مولانا فضل الرحمان

06/09/2026

ایک بھائی کی گزارش ہے
کوئی ایسا بھائی جو لیب ٹاپ مناسب ریٹ میں سیل کرنا چاہتا ہو ہم نے صرف فلاحی ورک کے ریکارڈ کو مینٹین کرنے کےلیے رکھنا ہے۔۔۔ قسطوں پر بھی مل جائے تو ٹھیک ہے۔۔۔ اگر فری ہو تو بھی۔۔۔

06/09/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا دورہ کراچی ، تحریک انصاف کو اب تک شاہراہ قائدین پر جلسے کی اجازت نہیں ملی۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق شاہراہ قائدین پر جلسے ، جلوس اور ریلی کی اجازت نہیں اور بغیر اجازت جلسے پر قانون کے مطابق ایکشن اور گرفتاریاں ہوں گی۔

پولیس نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر مزار قائد کے اطراف تمام راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے پی ٹی آئی کراچی کے صدر کو سیکیورٹی خدشات سے آگاہ کیا اور شاہراہ قائدین جانے کے لیے روٹ تبدیل کرنے کی ہدایت کی۔

ترجمان تحریک انصاف کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کراچی ٹول پلازہ سے سہراب گوٹھ ، لیاقت آباد فلائی اوور ، گرومندر ، مزار قائد اور شاہراہ قائدین پر کارکنوں سے خطاب کریں گے۔
PTI Karachi
PTI Punjab
PTI Khyber Pakhtunkhwa
PTI Overseas
PTI Punjab
PTI Gilgit Baltistan

لاہور میں خاتون ٹک ٹاکر کی پر اسرار موت فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں نے پولیس کو کال کی تو ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی چ...
06/09/2026

لاہور میں خاتون ٹک ٹاکر کی پر اسرار موت
فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں نے پولیس کو کال کی تو ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی چند روز پرانی لاش برآمد ہوئی

راولاکوٹ کے نواحی علاقے ریڑھبن سے تعلق رکھنے والے جابر ممتاز بھی وطن کے لیے قربان ہو گئے۔اللہ شھادت قبول فرمائے آمین۔
06/09/2026

راولاکوٹ کے نواحی علاقے ریڑھبن سے تعلق رکھنے والے جابر ممتاز بھی وطن کے لیے قربان ہو گئے۔اللہ شھادت قبول فرمائے آمین۔

اس خوبصورت قرآنی آیت "اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ" (سورہ البقرہ، آیت 153) کا مفہوم بہت گہرا اور تسلی بخش ہے:اللہ کی...
06/09/2026

اس خوبصورت قرآنی آیت "اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ" (سورہ البقرہ، آیت 153) کا مفہوم بہت گہرا اور تسلی بخش ہے:

اللہ کی خاص قربت اور مدد: اس کا سیدھا ترجمہ ہے "بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے"۔ یہاں "ساتھ" ہونے سے مراد یہ ہے کہ جو لوگ زندگی کی آزمائشوں، تکالیف اور مشکلات میں دل چھوٹا نہیں کرتے بلکہ ثابت قدم رہتے ہیں، اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت، نصرت (مدد) اور حفاظت ان کے شاملِ حال ہوتی ہے۔

صبر کی اہمیت: اسلام میں صبر کا مطلب صرف خاموش رہنا یا مجبور ہونا نہیں ہے، بلکہ مصیبت کے وقت اپنے جذبات پر قابو رکھنا، شکوہ و شکایت سے بچنا اور اللہ کی رضا پر راضی رہنا ہے۔

امید اور تسلی: یہ آیت انسان کو مایوسی سے نکالتی ہے۔ جب انسان کو یہ یقین ہو جائے کہ کائنات کا مالک اس کے ساتھ ہے، تو بڑی سے بڑی مشکل بھی آسان لگنے لگتی ہے اور دل کو سکون مل جاتا ہے۔
شمسی

Address

Ghazi Bandhi
Muzaffarabad
0588

Telephone

+923115225473

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Ghazi Bandhi Social. Network اپنا غاذی بانڈی سوشل نیٹ ورک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share