DEO Office Male Muzaffarabad

DEO Office Male Muzaffarabad District Education Officer ( Male )Office

تقریب بسلسلہ ریٹائرمنٹ غلام مصطفیٰ صاحب اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر حلقہ ایک مظفر آباد
11/05/2026

تقریب بسلسلہ ریٹائرمنٹ
غلام مصطفیٰ صاحب
اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر حلقہ ایک مظفر آباد

Glimpses from AJK Job Festival 2026.District Education officer male Muzaffarabad
01/05/2026

Glimpses from AJK Job Festival 2026.
District Education officer male Muzaffarabad

اہم عوامی اطلاع: ضلع مظفرآباد کے نجی تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن کے حوالے سے آگاہی1_   ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ایلیمنٹری ای...
17/04/2026

اہم عوامی اطلاع: ضلع مظفرآباد کے نجی تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن کے حوالے سے آگاہی
1_ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری مردانہ) مظفرآباد، ڈاکٹر محمد نعیم خواجہ نے پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنل رجسٹریشن اتھارٹی کی جانب سے ضلع مظفرآباد کے رجسٹرڈ اور تجدید شدہ نجی سکولوں کی تازہ ترین فہرست جاری کر دی ہے۔
2_۔ والدین کے لیے رہنمائی:
والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے روشن تعلیمی مستقبل کو یقینی بنانے کے لیے داخلے سے قبل ادارے کی رجسٹریشن یا تجدید کا اسٹیٹس لازمی چیک کریں۔ غیر رجسٹرڈ اداروں میں داخلے کی صورت میں تعلیمی حرج اور مالی نقصان کا اندیشہ رہتا ہے، جس کی ذمہ داری والدین پر ہوگی۔
3_۔ غیر رجسٹرڈ اداروں کے لیے پیغام:
وہ تمام نجی تعلیمی ادارے جو تاحال رجسٹریشن اتھارٹی کے پاس رجسٹرڈ نہیں ہوئے، وہ تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کے مجاز نہیں ہیں۔ ایسے تمام اداروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنی رجسٹریشن کا عمل مکمل کریں۔ بصورتِ دیگر، ان اداروں کے خلاف اتھارٹی کے وضع کردہ قوانین، رولز اور ضوابط کے مطابق ضروری قانونی چارہ جوئی عمل میں لائی جائے گی۔
ہمارا مقصد ضلع مظفرآباد میں تعلیمی معیار کو برقرار رکھنا اور طلباء کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے۔
منجانب:
دفتر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری) مردانہ، مظفرآباد

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری مردانہ مظفرآباد ڈاکٹر محمد نعیم خواجہ صاحب نےسکول بیگ کے وزن میں کمی اور صر...
08/04/2026

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری مردانہ مظفرآباد ڈاکٹر محمد نعیم خواجہ صاحب نےسکول بیگ کے وزن میں کمی اور صرف منظور شدہ درسی کتب کے نفاز کے بارے میں سرکلر جاری کر دیا ہے _

ڈاکٹر محمد نعیم خواجہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری مردانہ مظفرآباد نےسکول بیگ کا وزن کم کرنا کے حوالے سے...
06/04/2026

ڈاکٹر محمد نعیم خواجہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری مردانہ مظفرآباد نےسکول بیگ کا وزن کم کرنا کے حوالے سے سرکلر جاری کر دیا

24/03/2026

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کنور کا سٹاف شدید برفباری کے باوجود اپنے فرائض کی انجام دہی کے لیے حاضر ڈیوٹی
29/01/2026

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کنور کا سٹاف شدید برفباری کے باوجود اپنے فرائض کی انجام دہی کے لیے حاضر ڈیوٹی

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ مظفرآباد جناب ڈاکٹر محمد نعیم خواجہ کا گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پریم کوٹ حلقہ نمبر 05 کھاوڑہ...
09/01/2026

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ مظفرآباد جناب ڈاکٹر محمد نعیم خواجہ کا گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پریم کوٹ حلقہ نمبر 05 کھاوڑہ کا دورہ.

جناب ڈی ای او نے ادارہ اور ادارہ میں تدریس کے عمل کا تفصیل سے معائنہ کیا. ادارہ سے متعلق جملہ مسائل سنے اور انکو حل کرنے میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی.

نوٹ: یہ دورہ سردیوں کی چھٹیوں سے پہلے کیا گیا تھا.

Address

L-Block Old Secrteriate
Muzaffarabad
13100

Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
Tuesday 09:00 - 15:00
Wednesday 09:00 - 15:00
Thursday 09:00 - 15:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 15:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DEO Office Male Muzaffarabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to DEO Office Male Muzaffarabad:

Share