TJK Official

TJK Official تحریک جوانان کشمیر آزاد کشمیر کے جوانوں کو متحد کر کے اس موجودہ فرسودہ نظام کے خلاف ایک مضبوط قوّت بنا رہی ہے ۔

قائد جوانان کشمیر مسلم لیگ ن کو پیارے ہو گئے ۔
04/06/2026

قائد جوانان کشمیر مسلم لیگ ن کو پیارے ہو گئے ۔

04/06/2026

جنرل حمید گل کے نظریاتی سپاہی راجہ محمد ظہیر خان ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کے ساتھ مسلم لیگ ن میں کیوں شامل ہوئے ۔ مرکزی قیادت جواب دینا پڑے گا

04/06/2026

راجہ محمد ظہیر خان کا تحریک جوانان کشمیر سے جانا انتہائی افسوسناک ہے لوکل قیادت سمیت مرکزی قیادت ایک جامع سیاسی کارکن اور جنرل حمید گل کے سرمائے کو نہ بچا سکی

قائد تحریک آزاد جموں کشمیر راجہ محمد ظہیر خان کی یہ وہ تصویر ہے جس میں میں جنون دکھائی دے گا آپ کو ، جذبہ دکھائی دے گا و...
29/05/2026

قائد تحریک آزاد جموں کشمیر راجہ محمد ظہیر خان کی یہ وہ تصویر ہے جس میں میں جنون دکھائی دے گا آپ کو ، جذبہ دکھائی دے گا وہ جذبہ جو جنرل حمید گل کی بنائی گئی تحریک، جوانان کشمیر کے لیئے دکھائی دے رہا ہے ۔ یہ تصویر 2015 کی ہے آج سے 11 سال پہلے کی ۔ قائد کی محنت اور مخلصی نے اس تحریک کو عروج بخشا ۔ آج اس پلیٹ فارم پر ریاست کے پڑھے لکھے لوگ سیاست بھی کر سکتے اور خود کو بھی منوا سکتے ہیں۔

جب تک سورج چاند 🌙 رہے گا
راجہ محمد ظہیر خان آپ کا نام رہے گا

10/05/2026

تحریک جوانان کشمیر آزاد کشمیر میں کس نے بنائی؟
اس کا اصل بانی کون ہے؟
اور آپ لوگوں میں سے کون کون اس تحریک کو جانتا ہے؟

اپنی رائے اور معلومات کمنٹس میں ضرور دیں۔

28/04/2026

تحریک جوانان کشمیر کے بانی صدر راجہ محمد ظہیر خان کی تحریک جوانان کشمیر لوئر نیلم سے امیدوار برائے اسمبلی خواجہ احسان شفیق کے گھر آمد ۔ تحریک کو نیلم میں مضبوط ، منظم نمایاں کرنے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی ۔ اس موقع پر راجہ محمد ظہیر خان نے کہا جوانوں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے ریاست میں جوانوں کا استحصال نہیں ہونے دیں گئے ۔ ریاست ایک حکومتیں دو اس سلسلہ کے خاتمے کے لیئے جامع اقدامات اٹھانے ہوں گئے ۔ ریاست کے جوان متحد ہو جائیں منظم ہو جائیں متحرک ہو جائیں جلد ہی اس نظام کا خاتمہ ہو جائے گا ۔

Kon Kon Janta ha in ko aur Kahan Sa Janta aur in ka baray ma kia Janta ha .
28/04/2026

Kon Kon Janta ha in ko aur Kahan Sa Janta aur in ka baray ma kia Janta ha .

12/09/2025

"لیاقت باغ راولپنڈی میں منعقدہ عظیم الشان خاتم النبیین و ختم نبوت کانفرنس میں چیئرمین تحریکِ جوانان پاکستان، جناب محمد عبداللہ حمید گل صاحب نے تاریخی خطاب فرمایا۔

منجانب:-
تحریک جوانان پاکستان ضلع راولپنڈی

Address

Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TJK Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to TJK Official:

Shortcuts

Share