شہزاد میڈیا سیل

شہزاد میڈیا سیل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from شہزاد میڈیا سیل, Azad kashmir Muzaffarabad, Muzaffarabad.

Official Media Cell Page Former Minister Azad Jammu and Kashmir Chaudhary Shazad Mehmood Advocate
لچھراٹ مظفرآباد آزادکشمیر
دستور ہمارا عزت ہے
منشور ہمارا خدمت ہے
انشاء اللہ لچھراٹ کو پوری ریاست کیلئے رول ماڈل بنائیں گے

یونین کونسل نوراسیری گاؤں چھون سابق وزیرِ حکومت چوہدری شہزاد محمود ایڈووکیٹ  صاحب نے گاؤں چھون کی معروف بزرگ، نیک سیرت ا...
03/06/2026

یونین کونسل نوراسیری گاؤں چھون
سابق وزیرِ حکومت چوہدری شہزاد محمود ایڈووکیٹ صاحب نے گاؤں چھون کی معروف بزرگ، نیک سیرت اور صالح شخصیت مولوی عبدالرحیم صاحب کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کی دینی، سماجی اور اخلاقی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مولوی عبدالرحیم صاحب ایک باکردار، باعمل اور ہر دلعزیز شخصیت تھے جن کی وفات سے علاقے میں ایک بڑا خلا پیدا ہو گیا ہے۔
چوہدری شہزاد محمود ایڈووکیٹ صاحب نے مرحوم کے اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور تمام سوگواران سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی کامل مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔

31/05/2026
مسلم کانفرنس کے رہنما امیدوار اسمبلی حلقہ لچھراٹ محترم سید یاسر حسین نقوی صاحب کی قائد لچھراٹ سابق وزیرِ حکومت چوہدری شہ...
30/05/2026

مسلم کانفرنس کے رہنما امیدوار اسمبلی حلقہ لچھراٹ محترم سید یاسر حسین نقوی صاحب کی قائد لچھراٹ سابق وزیرِ حکومت چوہدری شہزاد محمود ایڈووکیٹ صاحب سے ملاقات۔ عید الاضحی کی مبارک باد پیش کی۔ بعد ازاں حلقہ لچھراٹ کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

30/05/2026
یونین کونسل گھن چھتر کمشنر مظفرآباد بدر منیر صاحب کے بھائ اور ڈسٹرکٹ کونسلر ندیم ممتاز میر صاحب چچا مرحوم کی وفات پر اہل...
30/05/2026

یونین کونسل گھن چھتر
کمشنر مظفرآباد بدر منیر صاحب کے بھائ اور ڈسٹرکٹ کونسلر ندیم ممتاز میر صاحب چچا مرحوم کی وفات پر اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے الفاتحہ کہی ۔ اللہ پاک مرحوم کی کامل بخشش فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Address

Azad Kashmir Muzaffarabad
Muzaffarabad
13100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شہزاد میڈیا سیل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share