PML(N) Murree [Official]

PML(N) Murree [Official] Official Page of Pakistan Muslim Nawaz Murree

02/08/2026
02/08/2026

مری: آزاد کشمیر انتخابات: وادی 5 (LA-44) ضلع


​مری: ضلع مری کے تمام 3 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج مکمل، ن لیگ کلین سویپ کر گئی

​مری: مجموعی طور پر مسلم لیگ (ن) کے احمد رضا قادری 331 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے

​مری: پیپلز پارٹی کے محمد راشد اسلام بٹ مجموعی طور پر 117 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر آئے

​مری: ن لیگ کے احمد رضا قادری نے مری سے پیپلز پارٹی کے امیدوار کو 214 ووٹوں کی بھاری اکثریت سے شکست دے دی

​مری: وادی 5 کی نشست پر مری سے مسلم لیگ (ن) کو شاندار کامیابی حاصل

22/07/2026

دوسرے مرحلے میں الیکٹرک بسیں علیوٹ پھگواڑی اور دیول چلیں گی یہ اعلان پہلے ہوچکا تھا۔

مظفر آباد کے عوام نے 27 جولائی سے پہلے ہی اپنا فیصلہ سنا دیا
21/07/2026

مظفر آباد کے عوام نے 27 جولائی سے پہلے ہی اپنا فیصلہ سنا دیا


15/07/2026

مری گرین بس سروس کا افتتاح، پہلے ٹیسٹ مرحلے میں باڑیاں، روات، لارنس کالج روٹس شامل جبکہ دوسرے مرحلے میں سہربگلہ، علیوٹ، پھگواڑی اور دیول کو شامل کیا جائے گا۔

مری: ایم پی اے بلال یامین ستی ، حق نواز عباسی سے ان کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔
04/05/2026

مری: ایم پی اے بلال یامین ستی ، حق نواز عباسی سے ان کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔

Address

Main Mall Road
Murree

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML(N) Murree [Official] posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share