04/04/2025
امیر جماعت اسلامی ضلع مری غلام احمد عباسی امیدوار قومی و صوباٸی اسمبلی سفیان عباسی قیم ضلع مری حماد المحمود عباسی حافظ شکیل عباسی سجاد الحسن عباسی فیضان عباسی عادل عباسی مقتول خاور عباسی کے گھر گھوڑاگلی دناہ آمد ان سے تعزیت کی اور اس معاملہ میں ہر طرح کے تعاون کی یعقین دہانی کراٸی