Punjab Council of the Arts, Murree

Punjab Council of the Arts, Murree Punjab Council of the Arts Murree's objective is to provide Healthy Entertainment. Cinematographic activities are also operational.

Murree Arts Council is a Regional Arts Council of Punjab Council of the Arts, which is an autonomous body of Information & Culture Department Government of Punjab. It was established in the year 1987 on the directions of the then Chief Minister Punjab. The prime objective to establish an Arts Council at tourists resort Murree was to provide healthy entertainment and to project the polices of the Govt. of Punjab to the millions of the tourists coming across the country and to the locals as well. Punjab Council of the Arts Murree is providing the facility to all the institutions, Hotel associations and Private Organizations to conduct their Official Conference, Meetings and Events. The lavish Auditorium with 300 seating capacity is available for rent (12,000 per Hour) located at prime location near GPO chowk and Amphitheatre with 1000 seating capacity (6,000 per Hour) located at Bank Road on the road side.

یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر پنجاب آرٹس کونسل مری کے زیرِ اہتمام نکالی گئی ریلی میں وطن سے محبت اور شہداء کو خراجِ عقید...
06/09/2026

یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر پنجاب آرٹس کونسل مری کے زیرِ اہتمام نکالی گئی ریلی میں وطن سے محبت اور شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ 🇵🇰

ضلعی انتظامیہ کے افسران، مختلف محکموں کے نمائندگان، طلبہ و طالبات اور شہریوں نے بھرپور شرکت کی۔ ریلی میں پاکستان زندہ باد اور پاک فوج پائندہ باد کے نعروں سے فضا گونج اٹھی۔

شہدائے وطن کو سلام، پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے۔ 🇵🇰❤️

#6ستمبر
Punjab Council of the ArtsGovt of PunjabInformation and Culture Department, PunjabPunjab Council of the Arts, MurreeInformation & Culture Department, Punjab

🇵🇰 یومِ دفاعِ پاکستان — 6 ستمبر 🇵🇰شہداءِ وطن کو سلام، جنہوں نے اپنے لہو سے پاکستان کی آزادی، خودمختاری اور سلامتی کی حفا...
06/09/2026

🇵🇰 یومِ دفاعِ پاکستان — 6 ستمبر 🇵🇰

شہداءِ وطن کو سلام، جنہوں نے اپنے لہو سے پاکستان کی آزادی، خودمختاری اور سلامتی کی حفاظت کی۔
آج کا دن ہمیں بہادری، قربانی اور وطن سے وفاداری کا درس دیتا ہے۔

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

— پنجاب آرٹس کونسل مری
Punjab Council of the Arts

پنجاب آرٹس کونسل مری کے زیرِ اہتمام جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے مقالہ نگاری کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں ...
31/08/2026

پنجاب آرٹس کونسل مری کے زیرِ اہتمام جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے مقالہ نگاری کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں مری بھر سے نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی۔مقابلے کا موضوع “نبی آخر الزمان حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی بعثت کا مقصد اور امت کی ذمہ داری، قرآن و سنت کی روشنی میں” تھا۔ شرکاء نے اپنے خوبصورت اور معلوماتی مقالہ جات کے ذریعے سیرتِ طیبہ ﷺ، تعلیماتِ نبوی ﷺ، محبتِ رسول ﷺ اور امتِ مسلمہ کی ذمہ داریوں کو اجاگر کیا۔
🏆 پہلی پوزیشن: لالا رخ،سمبل بیاں
🥈 دوسری پوزیشن: اجود حسین، کرور کوٹلی ستیاں
🥉 تیسری پوزیشن: مریم راشد عباسی، اوسیاہ مری

پوزیشن حاصل کرنے والے شرکاء میں بالترتیب 30 ہزار، 25 ہزار اور 20 ہزار روپے کے نقد انعامات تقسیم کیے گئے۔
Punjab Council of the ArtsGovt of PunjabInformation and Culture Department, PunjabInformation & Culture Department, PunjabPunjab Council of the Arts, Murree

26/08/2026

پنجاب آرٹس کونسل مری کے زیرِ اہتمام جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کی مناسبت سے اقبال لائبریری مری میں نعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا،
Punjab Council of the ArtsInformation and Culture Department, PunjabInformation & Culture Department, PunjabGovt of Punjab@top fans

26/08/2026

پنجاب کونسل آف دی آرٹس، مری کے زیرِ اہتمام جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کی مناسبت سے گورنمنٹ ہائی سکول مری میں نعت اور حسنِ قرأت کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلع مری کے مختلف سکولوں اور مدارس سے تعلق رکھنے والے 16 سال تک کی عمر کے بچوں نے بھرپور شرکت کی۔

بچوں نے خوبصورت انداز میں تلاوتِ قرآنِ پاک اور نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش کرکے اپنی عقیدت و محبت کا اظہار کیا، جبکہ اول، دوم اور سوم پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں نقد انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔
Punjab Council of the ArtsGovt of PunjabInformation and Culture Department, PunjabInformation & Culture Department, Punjab@top fans

پنجاب  کونسل آف دی آرٹس، مری کے زیرِ اہتمام جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کی مناسبت سے اقبال لائبریری مری میں نعتیہ مشاعرے کا ان...
26/08/2026

پنجاب کونسل آف دی آرٹس، مری کے زیرِ اہتمام جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کی مناسبت سے اقبال لائبریری مری میں نعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا، جہاں مختلف شعراء، ادیبوں اور اہلِ ذوق نے شرکت کی۔ شرکاء نے اپنی خوبصورت نعتیہ شاعری کے ذریعے آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ سے اپنی عقیدت و محبت کا اظہار کیا
Punjab Council of the ArtsGovt of PunjabInformation and Culture Department, Punjab fans

🌙 نعتیہ مشاعرہ ﷺپنجاب آرٹس کونسل اور ہوم اکنامکس یونیورسٹی کے باہمی اشتراک سےعشقِ رسول ﷺ سے معمور ایک بابرکت اور پُرنور ...
22/08/2026

🌙 نعتیہ مشاعرہ ﷺ
پنجاب آرٹس کونسل اور ہوم اکنامکس یونیورسٹی کے باہمی اشتراک سے

عشقِ رسول ﷺ سے معمور ایک بابرکت اور پُرنور نعتیہ مشاعرہ

نامور شعراء اور نعت خواں حضرات کی شرکت کے ساتھ
بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں عقیدت و محبت کے نذرانے پیش کیے جائیں گے۔

زیرِ سرپرستی:
محترمہ عظمیٰ بخاری
وزیرِ اطلاعات و ثقافت، حکومتِ پنجاب

مہمانِ خصوصی:
جناب سید طاہر رضا ہمدانی
سیکرٹری اطلاعات و ثقافت، حکومتِ پنجاب

📅 25 اگست 2026ء، بروز منگل
⏰ صبح 10:30 بجے
📍 ہوم اکنامکس یونیورسٹی، ڈاکٹر متین فاطمہ روڈ، گلبرگ II، لاہور

آئیے! ذکرِ مصطفیٰ ﷺ کی اس پُرنور محفل میں شرکت فرمائیں۔
Govt of PunjabInformation and Culture Department, PunjabPunjab Council of the Arts

عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر قرأت و نعت مقابلہ 🕌✨نوجوان قراء اور نعت خواں حضرات کے لیے بہترین موقع! 💚 #عیدمیلادالنبیﷺ   ...
20/08/2026

عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر قرأت و نعت مقابلہ 🕌✨
نوجوان قراء اور نعت خواں حضرات کے لیے بہترین موقع! 💚

#عیدمیلادالنبیﷺ
fansPunjab Council of the ArtsGovt of Punjab

Address

Murree

Telephone

+92519269333

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Council of the Arts, Murree posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Punjab Council of the Arts, Murree:

Shortcuts

Share