09/02/2024
میں اپنی یو سی روات کی برادری تمام بزرگ حضرات و حواتین خاص کر نوجوانوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے تمام تر پابندیوں دھمکیوں اداروں کی فون کالز کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کی کمپین کی اور ووٹ کاسٹ کئے ۔ہار جیت کھیل کا حصہ ہے لیکن ہم سب میدان میں لڑے ثابت قدم رہے ایسے حالات میں جہاں پر مکمل ہر قسم کی پابندیوں کا کارکناں اور رہنماؤں کو سامنا رہا ۔یو سی روات کے باسیوں آپ نے اپنا حق خان کو ووٹ دے کر بھر پور ادا کیا ۔ ہم پہلے بھی لڑے اپنے حقوق کی جنگ کے لئے اور آئندہ بھی لڑتے رہے گے انشااللہ ۔ جہاں پر یزیدیت اور بربریت کے باوجود حق کا الم اپ سب لوگوں نے تھامے رکھا تو یاد رکھیے آپ نے حسینیت کو زندہ رکھا اور آپ کا نام زندہ رہے گا کیوں کے آپ نے موجودہ یزیدیت کے نظام کی بیت نہیں کی اور حق کا ساتھ دیا ۔ اللّه الحق ۔