Abbasi-دلاور حبیب عباسی آفیشل

Abbasi-دلاور حبیب عباسی آفیشل ہمت ، جرآت ، استقامت

12/07/2024
ہم افغانستان کا سفیر نکال سکتے ہیں لیکن فرانس کا نہیںدس سال پہلے ملا عبدالغنی کو پکڑ کر امریکہ کے حوالے کیا گیا وہ اس لئ...
25/04/2021

ہم افغانستان کا سفیر نکال سکتے ہیں لیکن فرانس کا نہیں

دس سال پہلے ملا عبدالغنی کو پکڑ کر امریکہ کے حوالے کیا گیا وہ اس لئے پکڑا گیا کہ اسے پکڑنے کے لئے ڈالر ملے تھے فرانس کے سفیر کو اس لیے نہیں نکالا جا رہا ہے اسے پاکستان میں رکھنے کے لیے ڈالر مل رہے ہیں ایک اسلامی ملک کے سفیر کو ہم نے گریبان سے پکڑ کر امریکہ کے حوالے کیا تھا کیونکہ اس نے امریکہ کی توہین کی تھی لیکن جس نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کی ہے اسے نکالنے سے ہمارے حالات خراب ہوتے ہیں
وہی ملا عبدالغنی اور وہی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
۔ لیکن دس سال پہلے ملا عبد ال غنی کو کراچی سے 2010 میں پکڑ کر اس کے ہاتھوں میں ہتکھڑیاں ڈال کر اسی وزیر خارجہ نے امریکہ کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا تھا کہ اپ کا اہم مطلوب دہشتگرد پکڑ لیا ہے۔۔۔۔(ڈالر کی تلاش )
اب اگے خدا کی شان دیکھے صرف دس سال گزرنے کے بعد ملا عبد ال غنی پاکستان کا دورہ کرنے اتے ہیں اور یہی وزیر خارجہ استقبال کرتا ہے ۔۔

Address

Murree

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbasi-دلاور حبیب عباسی آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category