MPA Bilal Yamin Satti

MPA Bilal Yamin Satti Member Punjab Assembly. PP-06 Murree & kotli Sattian.

اللّٰہ تعالیٰ شہزاد  کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔...
07/09/2026

اللّٰہ تعالیٰ شہزاد کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔
آمین یا رب العالمین۔

Happy birthday Saddam Abbasi
06/09/2026

Happy birthday Saddam Abbasi

05/09/2026

گہل کاکڑائی میں شکیل صاحب کی دو بیٹیوں کو اسلحے کے زور پر اغوا کیے جانے کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او سے فوری رابطہ کیا اور بچیوں کی بحفاظت بازیابی کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لانے کے ساتھ ملوث ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔

ہم اس مشکل گھڑی میں متاثرہ خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں

بیٹیاں قوم کی سانجھی امانت ہوتی ہیں۔

04/09/2026

Provincial Assembly of the Punjab with Minister of sports.

سابق تحصیل ناظم کہوٹہ طارق مرتضیٰ ،قاضی اخلاق احمد، سابق ناظم، قاضی عبدالقیوم کی ایم پی اے بلال یامین ستی کے گھر آمد اور...
03/09/2026

سابق تحصیل ناظم کہوٹہ طارق مرتضیٰ ،قاضی اخلاق احمد، سابق ناظم، قاضی عبدالقیوم کی ایم پی اے بلال یامین ستی کے گھر آمد اور ان کی عیادت۔

پمز ہسپتال اسلام آباد میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے کی خبر سن کر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔...
26/08/2026

پمز ہسپتال اسلام آباد میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے کی خبر سن کر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ معصوم جانوں کا ضیاع ایک ناقابلِ تلافی سانحہ ہے۔
غم کی اس گھڑی میں جاں بحق بچوں کے والدین اور اہلِ خانہ کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ ان معصوم بچوں کو اپنی رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگوار خاندانوں کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔

🌙✨ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ✨🌙میری طرف سے تمام اُمتِ مسلمہ کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی بہت بہت مبارکباد۔اس بابرکت ا...
25/08/2026

🌙✨ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ✨🌙

میری طرف سے تمام اُمتِ مسلمہ کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی بہت بہت مبارکباد۔
اس بابرکت اور مبارک دن میں اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا۔ 🤲❤️

بلال یامین ستی
PP-06

24/08/2026

قاضی اخلاق احمد، سابق ناظم، قاضی عبدالقیوم، سابق وائس چیئرمین، اور زبیر کیانی، سابق چیئرمین، کی ایم پی اے بلال یامین ستی کے گھر آمد اور ان کی عیادت۔

اس موقع پر انہوں نے بلال یامین ستی کی خیریت دریافت کی اور جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Address

Murree

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MPA Bilal Yamin Satti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share