EAMC District Muree

EAMC District Muree Election Analysis & Management cell

ہو جائے مقابلہ
06/02/2026

ہو جائے مقابلہ

06/02/2026
الیکشن اینالسز اینڈ مینجمنٹ سیل (EAMC) حلقہ پی پی 6 یونین کونسل ملوٹ ستیاں...  ای اے ایم سی کے نو منتخب عہدیداران کو بہت...
06/02/2026

الیکشن اینالسز اینڈ مینجمنٹ سیل (EAMC)
حلقہ پی پی 6
یونین کونسل ملوٹ ستیاں...

ای اے ایم سی کے نو منتخب عہدیداران کو بہت بہت مبارک ہو.. ✊
اس عزم کا اظہار ہے کہ ہم ہر مشکل گھڑی میں اپنی قیادت کے ساتھ کھڑے ہیں۔

With Zahid Mehmood – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
06/02/2026

With Zahid Mehmood – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

8 فروری یوم سیاہ
31/01/2026

8
فروری یوم سیاہ

31/01/2026

خان صاحب

31/01/2026
31/01/2026

‏صوابی میں street movement کمپین جاری

31/01/2026

‏صوابی میں بھی " D chowk D chowk " کی صدائیں بلند، عوام مکمل طور پر تیار ہے

31/01/2026

ٹیم الیکشن اینالسز اینڈ مینجمنٹ سیل شمالی پنجاب کی سربراہ تحریک تحفظ آٸین پاکستان محترم محمود خان اچکزٸی کے ساتھ ملاقات
ملاقات میں افراسیاب ریجنل آرگناٸزر شمالی پنجاب، زاہد محمود ڈپٹی آرگناٸزر شمالی پنجاب، شگفتہ مغل انفارمیشن اینڈ میڈیا موبلاٸزر شمالی پنجاب، انجینیٸر سجاد بھٹی کیمونٹی موبلاٸزر شمالی پنجاب، کاشفہ فرخ ویلفیٸر موبلاٸزر شمالی پنجاب موجود تھے
مشر محمود خان اچکزٸی کو ٹیم ای اے ایم سی شمالی پنجاب کی جانب سے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی مقرر ہونے پر مبارکباد دی گٸی اور 8 فروری کو ہونے والی ہڑتال سے متعلقہ امور پر گفتگو کی گٸی

Address

Murree

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EAMC District Muree posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share