Ejaz Ghafoor

Ejaz Ghafoor Welcome to the official page of Ejaz Ghafoor – inspiring minds, sharing stories, and creating a positive impact.

Follow for life insights, motivation, and meaningful content that matters.

15/01/2026

ڈُوبا ہوا ہے شوق میں زمزم اور آنکھ سےجھالے برس رہے ہیں یہ حسرت کدھر کی ہےLIKE COMMENT & SHARE                          ...
07/01/2026

ڈُوبا ہوا ہے شوق میں زمزم اور آنکھ سے
جھالے برس رہے ہیں یہ حسرت کدھر کی ہے

LIKE COMMENT & SHARE




کالک جبیں کی سجدئہ در سے چھڑاؤ گےمجھ کو بھی لے چلو یہ تمنّا حجر کی ہےLIKE COMMENT & SHARE                              ...
07/01/2026

کالک جبیں کی سجدئہ در سے چھڑاؤ گے
مجھ کو بھی لے چلو یہ تمنّا حجر کی ہے

LIKE COMMENT & SHARE




ہم گردِ کعبہ پِھرتے تھے کل تک اور آج وہہم پر نثار ہے یہ اِرادت کِدھر کی ہےLIKE COMMENT & SHARE                         ...
07/01/2026

ہم گردِ کعبہ پِھرتے تھے کل تک اور آج وہ
ہم پر نثار ہے یہ اِرادت کِدھر کی ہے

LIKE COMMENT & SHARE




ڈالیں ہَری ہَری ہیں تو بالیں بھری بھریکشتِ اَمَل پَری ہے یہ بارش کدھر کی ہےLIKE COMMENT & SHARE                         ...
07/01/2026

ڈالیں ہَری ہَری ہیں تو بالیں بھری بھری
کشتِ اَمَل پَری ہے یہ بارش کدھر کی ہے

LIKE COMMENT & SHARE




کھبتی ہوئی نظر میں ادا کِس سحر کی ہےچبھتی ہوئی جِگر میں صَدا کس گجر کی ہےLIKE COMMENT & SHARE                           ...
07/01/2026

کھبتی ہوئی نظر میں ادا کِس سحر کی ہے
چبھتی ہوئی جِگر میں صَدا کس گجر کی ہے

LIKE COMMENT & SHARE




Address

Muridke
39000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ejaz Ghafoor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category