PMLN_YW_City Muridke

PMLN_YW_City Muridke This page is official page of PMLN-Youth wing-city Muridke, managed and run by the executive body.

The purpose of this page is to promote the social and political activities of the PMLN-Youth wing-city Muridke.

رکھتے ہیں جو اوروں کے لیے پیار کا جزبہوہ لوگ ٹوٹ کر کبھی بکھڑا نہیں کرتے❤️جناب محمد ارشد ورک صاحب ہم معزرت خواہ ہیں آپ س...
10/02/2024

رکھتے ہیں جو اوروں کے لیے پیار کا جزبہ
وہ لوگ ٹوٹ کر کبھی بکھڑا نہیں کرتے❤️
جناب محمد ارشد ورک صاحب ہم معزرت خواہ ہیں آپ سے ہم نے آپ کے لیے بہت محنت کی لیکن ہم آپ کو نہیں جتوا سکے لیکن ہم آپ کے ساتھ تھے ساتھ ہیں اور ہمیشہ آپ کے ساتھ رہیں گے۔ انشاء اللہ
بہت لوگوں نے منافقت بھی کی ہے ہمیں ہمیشہ ان کے چہرے یاد رہیں گے وقت آنے پر دیکھیں گے انشاء اللہ

Congratulation Rana Tanveer Hussain SabRana Ateeq Sab Ch Arshad Virk Sab
11/01/2024

Congratulation
Rana Tanveer Hussain Sab
Rana Ateeq Sab
Ch Arshad Virk Sab



01/01/2024
26/10/2023

امید سے یقین تک ۔۔ پاک سر زمین تک

ٹیم یوتھ ونگ PMLN سٹی مریدکے۔


‏🧿❤️‎ ‎
22/10/2023

‏🧿❤️

امید سے یقین تک ۔۔ پاک سر زمین تک—ٹیم یوتھ ونگ PMLN سٹی مریدکے۔
22/10/2023

امید سے یقین تک ۔۔ پاک سر زمین تک

ٹیم یوتھ ونگ PMLN سٹی مریدکے۔

امید سے یقین تکپاک سر زمین تکمحبتوں کے امین تکہر مکاں کے مکین تکراحت و تسکین تکخوشیوں کے شوقین تکہمت و وفا کی تلقین تکاو...
22/10/2023

امید سے یقین تک
پاک سر زمین تک
محبتوں کے امین تک
ہر مکاں کے مکین تک
راحت و تسکین تک
خوشیوں کے شوقین تک
ہمت و وفا کی تلقین تک
اور
ظلمت کی توہین تک
مسلم لیگ ن، مسلم لیگ ن

- -
منجانب ٹیم یوتھ ونگ PMLN سٹی مریدکے

ٹیم یوتھ ونگ PMLN سٹی مریدکے اپنے صدر ڈاکٹر سمیع اللہ جٹ کی زیرِ قیادت قائدِ پاکستان جناب میاں محمد نواز شریف صاحب کے اس...
22/10/2023

ٹیم یوتھ ونگ PMLN سٹی مریدکے اپنے صدر ڈاکٹر سمیع اللہ جٹ کی زیرِ قیادت قائدِ پاکستان جناب میاں محمد نواز شریف صاحب کے استقبال کے لئیے اپنی مقامی قیادت جناب رانا احمد عتیق انور صاحب اور جناب چوہدری ارشد ورک صاحب کے شانہ بشانہ موجود۔


صدر یوتھ ونگ PMLN لاہور ڈویژن چوہدری خلیل ورک اور صدر یوتھ ونگ شیخوپورہ رانا خوشنود صاحب ٹیم یوتھ ونگ سٹی مریدکے کے ہمرا...
22/10/2023

صدر یوتھ ونگ PMLN لاہور ڈویژن چوہدری خلیل ورک اور صدر یوتھ ونگ شیخوپورہ رانا خوشنود صاحب ٹیم یوتھ ونگ سٹی مریدکے کے ہمرا۔


‏جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن جناب رانا کاشف رحمان صاحب قائدِ پاکستان جناب میاں محمد نواز شریف صاحب کے استقبال کے لئیے رانا ا...
22/10/2023

‏جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن جناب رانا کاشف رحمان صاحب قائدِ پاکستان جناب میاں محمد نواز شریف صاحب کے استقبال کے لئیے رانا احمد عتیق انور صاحب اور چوہدری ارشد ورک صاحب کی قیادت میں ٹیم یوتھ ونگ PMLN سٹی مریدکے کے ہمراہ۔


Address

Muridke
39000

Telephone

+923218469669

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN_YW_City Muridke posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PMLN_YW_City Muridke:

Share