Rescue 1122 Multan

Rescue 1122 Multan Providing Rescue Services to the Community of District Multan

Rescue 1122 Multan
08/08/2026

Rescue 1122 Multan

06/08/2026

Basic Community PLSP skills For Mbbs Students Rescue 1122 MultanRescue 1122 Multan Pakistan 🇵🇰💊💉🏍🚑🚒

ریسکیو 1122 ملتانپریس ریلیزتاریخ: 04 اگست 2026چہلم حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کے مرکزی جلوس کا پُرامن اختتام، ریسک...
05/08/2026

ریسکیو 1122 ملتان

پریس ریلیز

تاریخ: 04 اگست 2026

چہلم حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کے مرکزی جلوس کا پُرامن اختتام، ریسکیو 1122 نے ایمرجنسی کور پلان کامیابی سے مکمل کیا

ملتان: چہلم حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کے موقع پر ریسکیو 1122 ملتان نے ضلعی انتظامیہ، پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں کے باہمی تعاون سے ضلع بھر میں ایمرجنسی کور پلان کے تحت تمام جلوسوں، مجالس اور مذہبی اجتماعات کو کامیابی سے کور کیا۔ ریسکیو اہلکار، ایمبولینسز، موٹر بائیک ایمبولینس سروس اور موبائل ریسکیو پوسٹیں جلوسوں کے راستوں اور اہم مقامات پر تعینات رہیں، جبکہ ریسکیو کنٹرول روم سے تمام سرگرمیوں کی مسلسل نگرانی کی جاتی رہی۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر حسین میاں نے کہا کہ ریسکیو 1122 نے ضلعی انتظامیہ، پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں کے مؤثر تعاون سے شہریوں کو بروقت اور معیاری ایمرجنسی و طبی امداد فراہم کی، جس کے باعث مرکزی جلوس سمیت تمام مذہبی اجتماعات پُرامن اور بحفاظت اختتام پذیر ہوئے۔ انہوں نے ڈیوٹی پر مامور تمام ریسکیو اہلکاروں، ضلعی انتظامیہ، پولیس اور دیگر اداروں کی پیشہ ورانہ خدمات کو سراہتے ہوئے شہریوں کے تعاون پر بھی شکریہ ادا کیا۔

Foundation Stone Laid for RO Plant at Rescue Office by District Emergency Officer MultanRescue 1122 MultanRescue 1122 Mu...
04/08/2026

Foundation Stone Laid for RO Plant at Rescue Office by District Emergency Officer Multan
Rescue 1122 Multan
Rescue 1122 Multan Pakistan 🇵🇰💊💉🏍🚑🚒
Rescue 1122 Multan Pakistan 🇵🇰💊💉🏍🚑🚒

04/08/2026

Foundation Stone Laid for RO Plant at Rescue Office by District Emergency Officer Multan
Rescue 1122 Multan
Rescue 1122 Multan Pakistan 🇵🇰💊💉🏍🚑🚒

Rescue 1122 Multan Rescue 1122 Multan Pakistan 🇵🇰💊💉🏍🚑🚒
31/07/2026

Rescue 1122 Multan Rescue 1122 Multan Pakistan 🇵🇰💊💉🏍🚑🚒

Community Safety Training PLSPRescue 1122 Multan
31/07/2026

Community Safety Training PLSP
Rescue 1122 Multan

Address

Chowk Qadafi Multan
Multan
60650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rescue 1122 Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share