PTI UC-13 New Multan

PTI  UC-13 New Multan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI UC-13 New Multan, Political Party, New Multan, Multan.

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ہمارے پیارے بھائی عدنان خان کا نماز جنازہ کل صبح ساڑھے 7 بجے عام خاص باغ دو...
12/05/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
ہمارے پیارے بھائی عدنان خان کا نماز جنازہ کل صبح ساڑھے 7 بجے عام خاص باغ دولت گیٹ ملتان میں ادا کی جائے گی ۔۔
شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں شکریہ ۔۔

ویسے تو قیادت کے نزدیک ورکرز کی کوئی اہمیت نہیں کیونکہ مطلب نکل جانے کے بعد ایم پی ایز اور ایم این ایز ورکرز کو بھول جات...
08/05/2026

ویسے تو قیادت کے نزدیک ورکرز کی کوئی اہمیت نہیں کیونکہ مطلب نکل جانے کے بعد ایم پی ایز اور ایم این ایز ورکرز کو بھول جاتے ہیں لیکن یہ وقت ہم سب پر بھی آسکتا ہے پارٹی قیادت اور ہم سب کو عدنان خان اور اس جیسے پتا نہیں کتنے بے یارو مدد گار ہیں ہمیں انسانیت کے ناطے کی ان کی بھر پور مدد کرنی چاہئیے
تحریکِ انصاف کی مرکزی و صوبائی قیادت سے اپیل کرتے ہیں کہ خدارا عدنان خان کی حالت کا فوری نوٹس لیا جائے، اس کے علاج معالجے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں اور اس بہادر کارکن کو تنہا نہ چھوڑا جائے….

اللّٰہ پاک عدنان خان کو جلدِ شفاء کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، اسے صحت و طاقت والی زندگی دے اور اس کے اہلِ خانہ کو صبر دے….
آپ سب سے دعا کی اپیل

…. 🤲🏻

29/03/2026

*اعلان فوتگی*
*مرحوم ظفر اقبال مغل کے والد یامین مغل جو بقضاالی سے وفات پا گے ہیں انکی نماز جنازہ *مورخہ 29 مارچ بروز اتوار بعد نماز عشاء 8:30 پر جامعہ مسجد باقرہ آباد میں ادا کی جائے گی* شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
حسن ظفر مغل: 03003321934
حافظ علی گلریز ظفر: 03017861934

انشاءاللہ چیئرمین یوسی 13 راؤ عدیلانشاءاللہ وائس چیئرمین یوسی 13 مرزا ذیشانچاچا سلیمزائد بھائیرانافہیم قمر قریشی کی شعیب...
24/03/2026

انشاءاللہ چیئرمین یوسی 13 راؤ عدیل
انشاءاللہ وائس چیئرمین یوسی 13 مرزا ذیشان
چاچا سلیم
زائد بھائی
رانافہیم
قمر قریشی

کی شعیب انصاری کے سُسر حاجی یاسین انصاری
رانا نعیم کے والد
چوہدری ارشد کے بھائی چوہدری یونس
اور سید رحمن شاہ کی بیٹی
کی وفات پر پہلی عید الفطر کے روز اُن کی رہائش گاہ پراظہار افسوس اور فاتحہ خوانی کی
اللہ پاک مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

24/03/2026

اعلان فوتگی

وقاص سندھو ، مہناس سندھو کے والد *الیاس سندھو تھانیدار* بقضاء الہی سے وفات پاگئے ہیں جن کی رہائش ایکس بلاک گلی نمبر 4 میں تھی اُن کا نماز جنازہ آج 7 بجے آبائی گاؤں مخدوم رشید ادا کیا جائے گا۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

رانا کریم الدینانشاءاللہ چیئرمین یوسی 13 راؤ عدیلانشاءاللہ وائس چیئرمین یوسی 13 مرزا ذیشانجاوید اختر خانزائد بھائیرانافہ...
23/03/2026

رانا کریم الدین
انشاءاللہ چیئرمین یوسی 13 راؤ عدیل
انشاءاللہ وائس چیئرمین یوسی 13 مرزا ذیشان
جاوید اختر خان
زائد بھائی
رانافہیم

کی حاجی جاوید اختر انصاری ٹکٹ ہولڈر NA-150، سابق ایم پی اے و مشیر وزیر اعلٰی پنجاب کے بھائی حاجی یاسین انصاری کی وفات کے بعد پہلی عید الفطر کے دوسرے روز ڈیرہ انصاری ہاوس پراظہار افسوس اور فاتحہ خوانی کرتے ہوئے
اللہ پاک حاجی یاسین انصاری کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین!

حاجی جاوید اختر انصاری کے بڑے بھائی حاجی یاسین انصاری کی وفات پر اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر انشاءاللہ چیر...
20/02/2026

حاجی جاوید اختر انصاری کے بڑے بھائی حاجی یاسین انصاری کی وفات پر اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر انشاءاللہ چیر مین راؤ عدیل یوسی13
رانا کریم الدین ، رانا رفیق ، ریحان شیخ ، عثمان کشمیری بٹ اللہ مرحوم مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

اعلانِ نمازِ جنازہنہایت رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہحاجی جاوید اختر انصاری  اور حاجی پرویز اختر انصاری کے بڑے بھ...
17/02/2026

اعلانِ نمازِ جنازہ
نہایت رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
حاجی جاوید اختر انصاری اور حاجی پرویز اختر انصاری کے بڑے بھائی *حاجی یاسین انصاری* بقضاء الہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔
مرحوم کا نمازِ جنازہ آج شام بوقت 7 بجے بمقام البدر گراؤنڈ آئی بلاک شاہ رکن عالم کالونی نزد ڈیرہ انصاری ہاؤس 100فٹی ملتان
میں ادا کی جائے گی۔
تمام عزیز و اقارب سے شرکت اور مرحوم کے لئے دُعائے مغفرت کی درخواست ہے۔

حاجی یاسین انصاری  کارڈیالوجی ہسپتال ایمرجنسی میں ہیں سب دوست احباب سے دعاؤں کی اپیل ہے
15/02/2026

حاجی یاسین انصاری کارڈیالوجی ہسپتال ایمرجنسی میں ہیں سب دوست احباب سے دعاؤں کی اپیل ہے

ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 216 ملک محمد عدنان ڈوگر اور انشاءاللہ چیئرمین یوسی 13 راؤ عدیل آپنے حلقہ انتخاب کی یونین کونسل ...
08/02/2026

ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 216 ملک محمد عدنان ڈوگر اور انشاءاللہ چیئرمین یوسی 13 راؤ عدیل آپنے حلقہ انتخاب کی یونین کونسل نمبر 63 میں حال ہی میں 30 فٹی کپڑا مارکیٹ کے الیکشن جیتنے والے عہدیداروں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے، ریحان شیخ، عثمان کشمیری بٹ،، چوہدری سلطان سمیت دیگر دوست احباب بھی موجود ہیں

07/02/2026

ایک وقت۔۔بند مطلب بند 🔥
شروعات 8 فروری!!
اختتام خان کی رہائی!!

Address

New Multan
Multan
60650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI UC-13 New Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share