PMML Multan official

PMML Multan official This is Official Page of Pakistan Markazi Muslim League_Multan

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان کے زیر اہتمام عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد  تنظیمی اجلاس برائے ذمہ داران کی تصویری جھلکیاں ...
05/06/2026

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان کے زیر اہتمام
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد تنظیمی اجلاس برائے ذمہ داران کی تصویری جھلکیاں
جس میں "قربانی سب کے لیے" مہم کے تحت قربانی کے گوشت کی تقسیم کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ فلاحی و دعوتی سرگرمیوں کو مزید مؤثر، منظم اور وسیع بنانے کے لیے لائحۂ عمل طے کیا گیا۔

اجلاس کی صدارت رانا عبدالرحمن مبشر نے کی، جبکہ شرکاء نے عوامی خدمت کے اس سفر کو مزید تیز اور مؤثر بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

#ملتان

رانا عبدالرحمن مبشر، جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان کےجامع مسجد مکۃ المکرمہ ملتان میں خطبہ جمعۃ المبارک کے من...
05/06/2026

رانا عبدالرحمن مبشر، جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان کے

جامع مسجد مکۃ المکرمہ ملتان میں خطبہ جمعۃ المبارک کے مناظر

05 جون کا خطبہ جمعۃ المبارک جامع مسجد مکۃ المکرمہ شاہ خرم کالونی ملتان میں رانا عبدالرحمن مبشر جنرل سیکرٹری پاکستان مرکز...
03/06/2026

05 جون کا خطبہ جمعۃ المبارک

جامع مسجد مکۃ المکرمہ شاہ خرم کالونی ملتان میں

رانا عبدالرحمن مبشر جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان
پڑھائیں گے ان شاءاللہ
تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ دوست احباب کے ہمراہ جوق در جوق شرکت کریں

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان

29/05/2026

مسلم یوتھ لیگ ملتان کی جانب سے نشتر ہسپتال میں مریضوں کے لواحقین کو عید کی خوشیاں میں شامل کرنے کے لیے کھانے کی تقسیم!

28/05/2026

28 مئی یوم تکبیر کا پیغام
ہم نا قابل تسخیر


#28مئی


28/05/2026

امت کا پشتی بان ، ، مضبوط پاکستان

28 مئی یوم تکبیر پر

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان

28 مئی یوم تکبیرامت کا پشتی بان ، مضبوط پاکستان ارشاد باری تعالیٰ ہے وَ اَعِدُّوْا لَهُمْ مَّا اسْتَطَعْتُمْ مِّنْ قُوَّ...
28/05/2026

28 مئی یوم تکبیر

امت کا پشتی بان ، مضبوط پاکستان

ارشاد باری تعالیٰ ہے
وَ اَعِدُّوْا لَهُمْ مَّا اسْتَطَعْتُمْ مِّنْ قُوَّةٍ

ہم اللہ پاک کا شکر ادا کرتے ہیں کہ جس نے اس دن پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا اور اس موقع پر ہم اپنے سائنسدانوں اور غیور لیڈروں کی خدمات کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ جن کی محنتوں سے پاکستان کو یہ دن دیکھنے کو ملا

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان



#28مئی

28/05/2026

مسلم یوتھ لیگ ملتان کی جانب سے نشتر ہسپتال میں مریضوں کے کھانے لواحقین کو عید کی خوشیاں میں شامل کرنے کے لیے کھانے کی تقسیم!




27/05/2026

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان کے زیرِ اہتمام PP216 گلستان میرج ہال میں نماز عیدالاضحی کے مناظر

نمازِ عیدالاضحی کی امامت رانا عبدالرحمن مبشر جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان نے کروائی۔
اس موقع پر مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حضرت ابراہیمؑ کی سنتِ قربانی ہمیں اللّٰه تعالیٰ کی رضا کیلئے ہر قربانی دینے کا درس دیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اتحادِ امت، اخوت اور دکھی انسانیت کی خدمت وقت کی اہم ضرورت ہے۔

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان کے زیرِ اہتمام PP216 گلستان میرج ہال میں نماز عیدالاضحی ادا کی گئی۔نمازِ عیدالاضحی کی امامت...
27/05/2026

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان کے زیرِ اہتمام PP216 گلستان میرج ہال میں نماز عیدالاضحی ادا کی گئی۔
نمازِ عیدالاضحی کی امامت رانا عبدالرحمن مبشر جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان نے کروائی۔

اس موقع پر مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حضرت ابراہیمؑ کی سنتِ قربانی ہمیں اللّٰه تعالیٰ کی رضا کیلئے ہر قربانی دینے کا درس دیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اتحادِ امت، اخوت اور دکھی انسانیت کی خدمت وقت کی اہم ضرورت ہے۔

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMML Multan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share