Multan Rockx

Multan Rockx Multan

The Basic Aim To Make This Page Is To Express Our Love With Our City
Multan Rocks Is Basically A Fun Page Owned And Administrated By Kafeel From City Multan. Have Fun Here And Remember To Suggest This Page To Your Friends :)

N O T E :

❶ All Comments are welcomed here.
❷ Bad/Nude/Haram comments will be deleted without any Notice.
❸Jokes/Kiddin can be done BUT it must not hurt me or anyone else.

❹ Sometimes i may unable to reply to your posts,In such cases im really sorry for the mistake and inconvenience cause
© Copyrights Protected.

❶: need your comment ~ :]
❷: like ıs α мυsт ♥

18/06/2026

ملتان میں اس ٹائم بہت تیز بارش ہو رہی ہے ہوا بھی بہت زیادہ تیز ہیں غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں

12/06/2026

۔

سب سے اہم ٹیکس ریلیف

1۔ تنخواہ دار افراد کا انکم ٹیکس کم کیا گیا

نئے مجوزہ سالانہ سلیب یہ ہیں:

سالانہ قابلِ ٹیکس آمدن مجوزہ ٹیکس
6 لاکھ روپے تک کوئی ٹیکس نہیں
6 لاکھ سے 12 لاکھ زائد رقم کا 1%
12 لاکھ سے 22 لاکھ 6,000 روپے + زائد رقم کا 11%
22 لاکھ سے 32 لاکھ 116,000 روپے + زائد رقم کا 20%
32 لاکھ سے 41 لاکھ 316,000 روپے + زائد رقم کا 25%
41 لاکھ سے 56 لاکھ 541,000 روپے + زائد رقم کا 29%
56 لاکھ سے 70 لاکھ 976,000 روپے + زائد رقم کا 32%
70 لاکھ سے زیادہ 1,424,000 روپے + زائد رقم کا 35%

اہم بات یہ ہے کہ 35% کی سب سے زیادہ شرح پہلے 41 لاکھ روپے سالانہ آمدن سے شروع ہوتی تھی، اب 70 لاکھ روپے سے شروع ہوگی۔

2۔ پراپرٹی پر سیکشن 7E ختم

پاکستان میں موجود غیر منقولہ جائیداد پر deemed income tax یعنی سیکشن 7E ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

3۔ پراپرٹی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس کم
• جائیداد فروخت کرنے والے کا ٹیکس: مختلف 4.5% سے 5.5% شرحوں کے بجائے 2.75% فلیٹ
• جائیداد خریدنے والے کا ٹیکس: مختلف 1.5% سے 2.5% شرحوں کے بجائے 1.5% فلیٹ

یہ پراپرٹی مارکیٹ کے لیے بڑا ریلیف ہے۔

4۔ سپر ٹیکس میں کمی
• 50 کروڑ روپے تک آمدن پر سپر ٹیکس ختم
• 50 کروڑ روپے سے زائد آمدن پر شرح 10% سے کم کرکے 8%
• البتہ بینکنگ، فرٹیلائزر اور بعض توانائی/قدرتی وسائل کے شعبوں کو یہ رعایت حاصل نہیں ہوگی۔

5۔ ایکسپورٹرز کا ٹیکس کم

ایکسپورٹ آمدن پر مجموعی کٹوتی 2% سے کم کرکے 1.25% کرنے کی تجویز ہے۔

6۔ بیرونِ ملک کارڈ ادائیگی پر ٹیکس بہت کم

ڈیبٹ، کریڈٹ یا پری پیڈ کارڈ کے ذریعے بیرونِ ملک ادائیگی پر ایڈوانس ٹیکس:

5% سے کم کرکے 0.5%

یہ بیرونِ ملک خریداری، ہوٹل، ٹکٹنگ اور آن لائن ادائیگیوں والوں کے لیے نمایاں ریلیف ہے۔

7۔ آئی ٹی ایکسپورٹرز

آئی ٹی اور آئی ٹی سے متعلق خدمات کے ایکسپورٹرز کے لیے 0.25% رعایتی شرح کو ٹیکس سال 2029 تک بڑھانے کی تجویز ہے۔

8۔ بیرونِ ملک اثاثوں پر CVT ختم

ریزیڈنٹ پاکستانیوں کے بیرونِ ملک منقولہ اور غیر منقولہ اثاثوں پر لگنے والا Capital Value Tax ختم کرنے کی تجویز ہے۔



جہاں ٹیکس بڑھایا یا نیا لگایا گیا ہے

1۔ سوشل میڈیا اور یوٹیوب آمدن

یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام، ٹک ٹاک وغیرہ سے ملنے والی آمدن پر نیا withholding tax نظام متعارف کروایا جا رہا ہے۔ بینک یا مالی ادارہ رقم وصول ہونے پر ٹیکس کاٹے گا۔

2۔ ڈسٹری بیوٹرز اور ہول سیلرز

مخصوص شعبوں کے ڈسٹری بیوٹرز، ڈیلرز اور ہول سیلرز کا کم از کم ٹیکس:

0.25% سے بڑھا کر 0.5%

یعنی یہ شرح دگنی کی گئی ہے۔

3۔ سروسز پر ودہولڈنگ ٹیکس

مختلف خدمات پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرحوں میں تبدیلی کی گئی ہے۔ دستاویز کے مطابق:
• بعض مخصوص سروسز کی شرح بڑھے گی
• آزاد پیشہ ور افراد یعنی independent professionals کی الگ کیٹیگری بنے گی
• مختلف سروسز کی شرحیں دوبارہ مقرر ہوں گی

4۔ ای سگریٹ کا ای لیکوئڈ

ای سگریٹ کے e-liquid پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی:

10,000 روپے فی کلو سے بڑھا کر 16,500 روپے فی کلو

5۔ لگژری گاڑیاں

لگژری الیکٹرک گاڑیوں اور دیگر درآمدی لگژری گاڑیوں پر نئی یا اضافی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تجویز ہے۔

6۔ پٹرولیم سے متعلق بعض مصنوعات

نفتھا، سالوینٹ آئل، تارپین، بیس آئل اور بیس لبریکیٹنگ آئل پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز ہے۔



سیلز ٹیکس کی اہم تبدیلیاں

ریلیف
• میگزینز کو سیلز ٹیکس سے استثنیٰ
• خواتین کے sanitary tampons پر ٹیکس ختم
• الیکٹرک گاڑیوں کے CKD پر رعایت 30 جون 2027 تک
• ریفائنریز کی اپ گریڈیشن کے لیے درآمدی capital goods پر استثنیٰ
• شپنگ سیکٹر کی بعض strategic investments پر استثنیٰ
• بعض aircraft parts پر رعایت کا دائرہ وسیع

ٹیکس بڑھانے یا وصولی سخت کرنے کے اقدامات
• مزید اشیا کو Third Schedule میں شامل کرکے سیلز ٹیکس ریٹیل/کنزیومر قیمت پر وصول کیا جائے گا
• toll manufacturers غیر رجسٹرڈ خریداروں سے سیلز ٹیکس روکیں گے
• AOPs اور افراد کی جانب سے غیر رجسٹرڈ افراد سے withholding sales tax کا دائرہ بڑھے گا
• صنعت کار درآمدی خام مال کو بغیر پروسیسنگ اسی حالت میں فروخت کرے تو 3% value addition tax وصول ہوگا
• 20 کروڑ روپے یا اس سے زیادہ سالانہ ٹرن اوور والا ریٹیلر Tier-1 retailer شمار ہوگا

خاندانی منصوبہ بندی کے آلات پر موجود سیلز ٹیکس استثنیٰ واپس لینے کی تجویز بھی دی گئی ہے، یعنی ان پر ٹیکس لگ سکتا ہے۔



کسٹمز ڈیوٹی میں بڑی کمی

بجٹ میں درآمدی خام مال اور صنعتی inputs پر بڑے پیمانے پر کسٹمز ڈیوٹی کم کرنے کی تجویز ہے:
• 20% ڈیوٹی کو مختلف اشیا پر 15% یا 10%
• 15% اور 10% کو 10% یا 5%
• 5% کو بعض اشیا پر صفر
• یہ کمی تقریباً 92 tariff lines پر ہے

Additional Customs Duty
• 449 اشیا پر 6% سے 4%
• 2,107 اشیا پر 4% سے 2%
• 569 اشیا پر 2% سے صفر

Regulatory Duty
• 20% سے زیادہ ریگولیٹری ڈیوٹی کو زیادہ سے زیادہ 20% تک محدود کیا جائے گا
• 2.5% سے 20% والی RD شرحوں میں عمومی طور پر 20% کمی
• بعض کم شرحیں مکمل ختم بھی کی جائیں گی

خاص شعبوں کے لیے ریلیف
• زرعی مشینری پر CD، ACD اور RD ختم
• کینسر کی ادویات کے اہم خام مال APIs پر کسٹمز ڈیوٹی ختم
• مخصوص تعمیراتی گاڑیوں کی کسٹمز ڈیوٹی 20% سے 10%
• بعض دفاعی درآمدات پر کسٹمز ڈیوٹی استثنیٰ



دیگر اہم نکات
• بیرونِ ملک سفر پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کم کرنے کی تجویز ہے۔
• WHO معیار کے مطابق sports/electrolyte drinks پر FED ختم کیا جائے گا۔
• acetate tow کی FED 44,000 روپے سے کم کرکے 10,000 روپے کی جا رہی ہے۔
• بینکوں سے بڑی deposits اور withdrawals کا ڈیٹا ٹیکس گوشواروں سے خودکار طور پر ملایا جائے گا۔
• کاروباروں کی FBR نظام کے ساتھ electronic integration سخت ہوگی۔
• کمپنیوں کو financial statements مشین کے ذریعے پڑھے جانے والے الیکٹرانک فارمیٹ میں دینا ہوں گے۔
• ٹیکس آڈٹ، اسیسمنٹ اور اپیل کے لیے faceless system متعارف کیا جا رہا ہے۔
• FBR کے نظام کے ساتھ انٹیگریشن پر کی گئی سرمایہ کاری کا 10% ٹیکس کریڈٹ مل سکتا ھے

11/06/2026

سانحہ مری، ملتان کے جاں بح ق ہونے والی خواتین اور بچوں کی نماز جناز ہ ادا کی جانے لگی۔ رقت انگیز مناظر

11/06/2026

ملتان کی تاریخ کا سب سے افسوسناک واقعہ،مری سیر کے لیے جانے والے ایک ہی خاندان کے 10 اف راد جا ن کی بازی ہار گئے نماز جناز ہ کے مناظر لائیو

26/05/2026

ملتان مویشی منڈی کے حالات گرمی انتہائی تیز اور ہر طرف مٹی دھول
جو لوگ جانور خریدنے جا رہے ہیں ان سے گزارش ہے کہ پانی سر پر کپڑا اور ماسک کا استعمال کریں

دیہاتی_زندگی









🐄🐪🌪️

السلام علیکم اج کل کی گرمی کو مدنظر رکھتے ہوئے وحید ٹریڈر ملتان نے مسٹ سسٹم کا اغاز کیا ہے جس کا مقصد بڑھتی ہوئی گرمی کو...
19/05/2026

السلام علیکم
اج کل کی گرمی کو مدنظر رکھتے ہوئے وحید ٹریڈر ملتان نے مسٹ سسٹم کا اغاز کیا ہے جس کا مقصد بڑھتی ہوئی گرمی کو جانوروں کے لیے مثلا گائے فارم بھینس فارم دودھ دینے والی اور طوطے وغیرہ پر پانی کا شاور کرتی ہے جس سے بڑھتی ہوئی گرمی کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے گرمی کو کنٹرول نہ کرنے سے جانوروں کے لیے مختلف مسائل پیدا ہوتے ہیں مثلا گائے کا دودھ کم دینا گرمی سے بیمار ہو جانا یا اور بھی کئی مسائل تو مسٹ سسٹم تمام ڈیلر حضرات کے لیے ہول سیل ریٹ پر پر دستیاب ہے
رابطے کے لیے ان باکس کریں

17/05/2026

Gulgasht 💕💖

15/05/2026

Celebrating my 12th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Address

Shalimar Colony
Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan Rockx posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share