District Education Authority, Multan

District Education Authority, Multan Education

🌦️ محفوظ سکول، روشن مستقبلمون سون سیزن 2026 کے پیشِ نظر  سکولوں میں حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کےلئے تمام سکول انتظا...
01/06/2026

🌦️ محفوظ سکول، روشن مستقبل
مون سون سیزن 2026 کے پیشِ نظر سکولوں میں حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کےلئے تمام سکول انتظامیہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ بارشوں اور ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے پیشگی حفاظتی اقدامات مکمل رکھیں۔
✔️ سکول کی عمارت اور برقی نظام کا معائنہ
✔️ نکاسیٔ آب کے مؤثر انتظامات
✔️ ایمرجنسی پلان اور حفاظتی رہنمائی
✔️ فرسٹ ایڈ سہولیات کی دستیابی
✔️ طلبہ و اساتذہ میں حفاظتی آگاہی
احتیاط، منصوبہ بندی اور بروقت اقدامات ہی محفوظ تعلیمی ماحول کی ضمانت ہیں۔

"طاہرہ عزیز"
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ملتان

Eid-ul-Adha teaches us the values of sacrifice, devotion, and compassion.On this blessed occasion, Tahira Aziz, CEO of D...
27/05/2026

Eid-ul-Adha teaches us the values of sacrifice, devotion, and compassion.
On this blessed occasion, Tahira Aziz, CEO of DEA Multan, extends warm Eid greetings to the entire education community.
Eid Mubarak to all 🌙✨

23/05/2026

🏑 قومی کھیل ہاکی کی بحالی کا عزم 🇵🇰
ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے اشتراک سے، سی ای او ایجوکیشن ملتان محترمہ طاہرہ عزیز کی قیادت میں ملتان میں مثبت قدم۔






ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے اشتراک سے ہاکی کا ایک شاندار اور کامیاب میچ منعقد ہوا۔ اس ایونٹ م...
23/05/2026

ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے اشتراک سے ہاکی کا ایک شاندار اور کامیاب میچ منعقد ہوا۔ اس ایونٹ میں کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا اور کھیل کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کو بھرپور طریقے سے پیش کیا۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن ملتان، محترمہ طاہرہ عزیز نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہاکی ایسوسی ایشن اور اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ باہمی کے اشتراک سے ملکر مقامی سطح پر ہاکی کے فروغ کے لیے مزید مؤثر اقدامات کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ طلبہ میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ نوجوان نسل میں مثبت رجحانات، ٹیم ورک اور نظم و ضبط کو مضبوط بنایا جا سکے۔
تقریب کے دوران مہمانِ خصوصی کو شیلڈ پیش کی گئی جبکہ کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے تاکہ ان کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔
یہ ایونٹ کھلاڑیوں کے لیے ایک یادگار، حوصلہ افزا اور مثبت تجربہ ثابت ہوا۔






سی ای او ایجوکیشن ملتان کے احکامات کے مطابق طلبہ و طالبات کے لیے سمر ٹاسک جاری کر دیا گیا ہے۔یہ اقدام سی ای او ایجوکیشن ...
23/05/2026

سی ای او ایجوکیشن ملتان کے احکامات کے مطابق طلبہ و طالبات کے لیے سمر ٹاسک جاری کر دیا گیا ہے۔

یہ اقدام سی ای او ایجوکیشن کی ایک بہترین کاوش ہے جس کا مقصد طلبہ کی تعلیمی سرگرمیوں کو جاری رکھنا اور چھٹیوں کے دوران ان کی سیکھنے کی صلاحیتوں کو بہتر بنانا ہے۔

اساتذہ کرام کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ طلبہ و طالبات کے ساتھ رابطے میں رہیں اور ان کے سمر ورک کا باقاعدگی سے فالو اَپ لیتے رہیں تاکہ تدریسی عمل تسلسل کے ساتھ جاری رہے۔








Education Authority, Multan

20/05/2026
17/05/2026

Address

Office Of Chief Executive Officer District Education Authority Near Education University Multan
Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Education Authority, Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share