PSF BZU Multan

PSF BZU Multan Official Facebook account of Peoples Student Federation Bzu Multan ,Student wing of PPPP 🇱🇾🇱🇾
(1)

جامعہ پنجاب کی نئی کابینہ کو مبارک باد انشاء اللہ قائد طلبہ سبط حسن کی قیادت میں متحد رہیں گے اور شیر لاہور جنید ڈوگر کے...
25/02/2026

جامعہ پنجاب کی نئی کابینہ کو مبارک باد
انشاء اللہ قائد طلبہ سبط حسن کی قیادت میں متحد رہیں گے
اور شیر لاہور جنید ڈوگر کے ساتھ غیر جمہوری رویے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں

صدر جامعہ زکریا چوہدری مبشر سنگھیڑا نے سئنیر اور موجودہ قیادت سے مشاورت کے بعد  مبین بلال گسُورا کو صدر گیلانی لاء کالج ...
16/02/2026

صدر جامعہ زکریا چوہدری مبشر سنگھیڑا نے سئنیر اور موجودہ قیادت سے مشاورت کے بعد مبین بلال گسُورا کو صدر گیلانی لاء کالج منتخب کر لیا ہے ۔🇱🇾
جئے بھٹو 🇱🇾
جئے پی ایس ایف
🇱🇾

بہاءالدین زکریا یونیورسٹی کی حدود  پچاس سال بعد بڑھا کر پورا پنجاب کر دی گئی ہے۔ وائس چانسلر ڈاکٹر محمد زبیر اقبال  نے ط...
02/12/2025

بہاءالدین زکریا یونیورسٹی کی حدود پچاس سال بعد بڑھا کر پورا پنجاب کر دی گئی ہے۔
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد زبیر اقبال نے طلباء اور اساتذہ کو اس موقع پر مبارکباد پیش کی۔

جامعہ زکریا کی حدود اس اے قبل صرف ملتان اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن تھی اور اس کمی کے باعث یونیورسٹی بہت سے انتظامی معاملات کے ساتھ ساتھ معاشی طور پر بھی استحصالی کا شکار تھی۔

ڈاکٹر زبیر اقبال، وائس چانسلر، محمد اعجاز (رجسٹرار، بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی) اور ان کی ٹیم کی مسلسل کوششوں کے باعث پچاس سال بعد یونیورسٹی کا یہ مسئلہ آخر کار خوش اسلوبی سے حل ہوا۔

یونیورسٹی کی حدود میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس پر سول سوسائٹی، کاروباری اور تعلیمی طبقہ نے یونیورسٹی کو مبارکباد پیش کی ہے۔

پنجاب اسمبلی نے قرار داد منظور کی اور یونیورسٹی میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

Bبہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے ابوبکر ہال  روم نمبر 6کے ایک طالب علم نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی
23/11/2025

Bبہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے ابوبکر ہال روم نمبر 6
کے ایک طالب علم نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی

31/10/2025

اس پیغام کو عام کریں ، اور ہر شخص اپنے حصے کا ایک پودا بھی لگائے تو ہم سموگ جیسی آلودگی سے بچ سکتے ہیں ، یہ ہماری نسلوں کی زندگی کا سوال ہے خدارا عمل کریں

22/10/2025

جواب دو

میں نے  یونیورسٹی سے ڈگری کی۔پھر پیسے جمع کر کے ڈگری لی اور ڈگری پر کنٹرولر اور وائس چانسلر نے دستخط بھی کیئے۔اس کے بعد ...
12/10/2025

میں نے یونیورسٹی سے ڈگری کی۔
پھر پیسے جمع کر کے ڈگری لی اور ڈگری پر کنٹرولر اور وائس چانسلر نے دستخط بھی کیئے۔

اس کے بعد میں نے دوبارہ پیسے جمع کر کے ڈگری ان کو واپس بھیجی کہ اب یہ ویریفائی کر لو کہ آپ لوگوں نے مجھے جو ڈگری دی ہے وہ فیک تو نہیں ہے۔

بات یہاں پہ ختم نہیں ہوئی۔ اس کے بعد وہی ڈگری HEC کو بھیجی کہ آپ کے ساتھ جو یونیورسٹی Affiliated ہے اس نے یہ ڈگری جاری کی ہے اور ویریفائی بھی کی ہے۔ اب آپ بھی ویریفائی کر لے کہ کہی یہ ڈگری جعلی تو نہیں۔

آگے کی بات سنئے۔ پھر HEC کے بعد میں نے وہ ڈگری MOFA کو بھیجی اور ان سے کہا کہ یہ جو HEC نے سٹیمپ لگایا ہے اس کو چیک کرے کہ کہی یہ فیک تو نہیں ہے۔

اس پورے کام میں آپ کے ہزاروں روپے الگ سے ضائع ہو جاتے ہیں، ساتھ میں وقت بھی ضائع ہوتا ہے، اور سب سے اہم بات وہ نمونے جو خود میٹرک فیل ہوتے ہیں ان کی باتیں بھی سننے کو ملتی ہے۔

ہم سب کی کہانی

🖐️

🚨Press Release against propaganda پی ۔ایس ۔ ایف جامعہ زکریا کے قابل احترام ڈاکٹر احسان قادر بھابھہ  کےخلاف ہونے والے پرا...
03/10/2025

🚨Press Release against propaganda

پی ۔ایس ۔ ایف جامعہ زکریا کے قابل احترام ڈاکٹر احسان قادر بھابھہ
کےخلاف ہونے والے پراپیگنڈہ کی شدید مذمت کرتی ہے اور عورت کارڈکھیلنے والی خاتون پروفیسر کو معطل کرنے کا مطالبہ کرتی ہے ، طلبہ و طالبات میں ان دنوں شدید غم و غصہ پایا جارہا ہے ، اگر ڈاکٹر احسان قادر بھابھہ کو فل فور اپنے عہدے پر بحال نہ کیا گیا تو تمام طلبہ و طالبات تدریسی عمل کا مکمل بائیکاٹ کریں گے اور یونیورسٹی میں داخل ہونے کی کسی کو اجازت نہ ہوگی

ڈاکٹر شازیہ افضل صاحبہ اگر احسان قادر بھابھہ صاحب اتنے اچھے انسان نہیں تھے تو آپ ان کے کہنے پر سرگودھا یونیورسٹی سے زکری...
03/10/2025

ڈاکٹر شازیہ افضل صاحبہ اگر احسان قادر بھابھہ صاحب اتنے اچھے انسان نہیں تھے تو آپ ان کے کہنے پر سرگودھا یونیورسٹی سے زکریا یونیورسٹی ان کے کہنے پر کیسے آگئی تھی ۔۔؟
ڈاکٹر احسان قادر بھابھہ صاحب اگر اچھے انسان نہیں تو آپ لیکچرار سے اسسٹنٹ پروفیسر کیسے بن گئی؟
اگر ڈاکٹر احسان قادر بھابھہ نے آپ سے خفیہ شادی کی تھی تو آپ خاموش سے رضامند کیسے ہوگئی تھی ذرا اس بارے میں بھی لب کشائی فرمائیں ؟
اگر طلاق پہلے ہوگئی تھیں تو اتنے عرصہ چپ کیوں رہیں یا صرف کاغذی طلاق تھی تو پھر چپ کیوں ؟

23/09/2025

آج پاکستان کا ہر نوجوان یہ سوالات لئے گھوم رہا ہے ، آپ ویڈیو پر لگی ہوئی تصویروں کو نظرانداز کریں اور بس اس نوجوان کے الفاظ سنئیں

Address

Bahauddin Zakriya University
Multan

Telephone

+923036406232

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PSF BZU Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share