Darbar e Aliya Dewan Bagh Multan Sharef.

Darbar e Aliya Dewan Bagh Multan Sharef. Darbar e Aliya Hazrat Khawja Dewan Bagh Ali Shah R.A,Hazrat Syed Peer Fazal Hussain Shah Bukhari R.A
(4)

۳ رمضان المبارک یوم وصال ❤️🍁پیر ومُرشد حضرت پیر سید دیوان ڈاکٹر محمد نسیم شاہ بخاری قادری چشتی شکوری (رحمۃ اللہ علیہ) اُ...
20/02/2026

۳ رمضان المبارک یوم وصال ❤️🍁

پیر ومُرشد
حضرت پیر سید دیوان ڈاکٹر محمد نسیم شاہ بخاری قادری چشتی شکوری (رحمۃ اللہ علیہ)

اُن کا جلوہ جوعام ہو جائے
حشر برپا تمام ہو جائے

مُسکرا کر جو دیکھ لیں وہ مُجھے
غم کا قصّہ تمام ہو جائے

دیکھ لیں کاش وہ مری جانب
کام بن جائے، کام ہو جائے

ذرّہ ذرّہ بنے اک آئینہ
جلوہء یار عام ہو جائے

چشمِ ساقی سے پی مِلا کر آنکھ
تشنہ کامی تمام ہو جائے

کاش اس صبح زندگی کی نصؔیر!
کوئے جاناں میں شام ہو جائے

تازہ ہیں ابھی یاد میں اے ساقیٔ گلفام
وہ عکسِ رخِ یار سے لہکے ہوئے ایّام

مجھ پہ محشر میں نصیر اُن کی نظر پڑ ہی گئی
کہنےوالے اِسے کہتے ہیں خدا کا کرنا

آپ (رح) کا سلسلہ نسب حضرت پیر سید جلال الدین بخاری رحمۃ اللّٰہ علیہ (اچ شریف) سے ہوتا ہوا حضور پر انوار صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️ سے جا ملتا ہے
آپ نے روحانی تربیت (فیض) اپنے والد محترم حضور قبلہ پیر سید دیوان فضل حسین شاہ ہاشمی بخاری رحمۃ اللّٰہ علیہ سے حاصل کی ...
آپ نے اپنی زندگی کا ایک بہت بڑا حصہ وعظ و نصیحت اور یاد خداوندی ، فکر آخرت میں سلف کیا۔۔۔
آپ رحمۃ اللّٰہ علیہ ملتان شریف میں پیدا ہوئے ، دین کی خدمت کی غرض سے دور دراز کا سفر طے کیا ۔۔۔

آپ رحمۃ اللہ علیہ 3 رمضان المبارک 2018ء بمطابق 1439ہجری صبح صادق کے وقت اس دارفانی سے رخصت ہوئے

آپ کا مزار اقدس پیر والی پل بہاولپور روڈ ملتان شریف میں واقع ہے

تمام اہل سلسلہ و دوست احباب دعا کریں ۔۔۔

پروردگار عالم آپ(رح) کے درجات بلند فرمائے اور ان کی قبر مبارک پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور اپنے نیک بندوں کے توصل سے ہم سب کی بخشش و مغفرت فرمائے ہمیں دین پر ثابت قدم رہنے کی ہمت عطا فرمائے آمین ثمہ آمین ❣️

#وصال #پیشوا Dewan SYED #یوم #وصال # #خیال یار ❤️

سلطان دو جہاں ہے بابا بتول کا   🥀بٹتا ہے کائنات میں صدقہ بتول کا 🥀۳ رمضان المبارک ۱۱ھجری بروز منگل، یومِ وصال سیدہ کائنا...
20/02/2026

سلطان دو جہاں ہے بابا بتول کا 🥀
بٹتا ہے کائنات میں صدقہ بتول کا 🥀

۳ رمضان المبارک ۱۱ھجری بروز منگل، یومِ وصال

سیدہ کائنات، دختر سرورِ کونین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم، مخدومہ کائنات، سیدۃ النساء، اشرف النساء، سیدہ خاتونِ جنت، طیبہ، طاہرہ، عابدہ، زاہدہ، صدیقۃ الکبریٰ، ہم شبیہہ سیرت و صورت الرسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم، حضرت سیدہ فاطمتہ الزہرا سلام اللّٰہ علیہا❣️

سیدہ خاتون جنت کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ نبی کریمﷺ کی نسل مبارک آپ سے چلی اور آپ کے گھرانے کو یہ شرف بھی حاصل ہے کہ بابا جان تمام کائنات کے سردار،شوہر تمام اولیاء اللہ کے سردار،بیٹے جنتی جوانوں کے سردار، آپ خود جنتی عورتوں کی سردار اور آپ کی اولاد (اہل بیت) تمام جہاں کے قبیلوں و قوموں کی سردار ہے۔
آپ رضی ﷲ عنہا پردہ کا بہت اہتمام کرتی تھی کہ حضرت مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم فرماتے ہیں:
بوقت وصال سیدہ فاطمہ زہرا رضی ﷲ عنہا نے مجھے وصیت فرمائی کہ جب میں دنیا سے رخصت ہو جاؤں تو رات میں دفن کرنا تاکہ کسی غیر مرد کی نظر میرے جنازے پر نہ پڑے۔
(مدارج النبوت 623/2)

بروز قیامت آپ کی شان یہ ہوگی کہ جب پل صراط سے گزرنے لگیں گی تو ایک منادی اعلان کرے گا : اے اہل مجمع ! اپنی نگاہیں جھکا لو تاکہ حضرت فاطمہ بنت محمد ﷺ رضی اللہ تعالی عنہ پل صراط سے گزرے۔
(جامع صغیر 57/1)

اللّٰه کریم سیدہ مخدومہ کائنات کے صدقے ہم سب کو محبت اہل بیت عطا فرمائے۔۔آمین❣️

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
#یوم #وصال #اہلبیت

💐🌹💐🌹💐🌹💐🌹💐حضرت شیخ سیدنا عبد القادر جیلانی (غوثِ اعظم) رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ولادت باسعادت یکم رمضان المبارک 470ھ (بمطاب...
18/02/2026

💐🌹💐🌹💐🌹💐🌹💐

حضرت شیخ سیدنا عبد القادر جیلانی (غوثِ اعظم) رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ولادت باسعادت
یکم رمضان المبارک 470ھ (بمطابق 17 مارچ 1078ء) کو ایران کے صوبہ جیلان میں ہوئی۔


آپ کا اسم مبارک : حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ

کنیت: ابو محمد

القابات: غوث الاعظم، محی الدین، سلطان الاولیاء، قطب مدینہ، قطب زمانہ

تربیت: حضرت غوث الاعظم رحمۃ اللہ علیہ کی تربیت کا آغاز بچپن میں ہی شروع ہو گیا تھا۔ آپ نے اپنی والدہ ماجدہ سے تقویٰ اور دین کی اہمیت کا درس لیا۔ بعد ازاں آپ نے بغداد میں علم کی روشنی حاصل کی اور روحانی تربیت کے ذریعے اللہ کی رضا کی راہ اختیار کی۔ آپ نے علوم شریعت، طریقت، اور حقیقت کو امت تک پہنچایا اور لوگوں کے دلوں میں اللہ کی محبت پیدا کی۔

آپ سلسلۂ قادریہ کے بانی اور عظیم صوفی بزرگ ہیں۔ آپ کی پیدائش کے دن کو دنیا بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے

اللہ تعالی اپنے محبوب بندے حضور غوث الاعظم رحمۃ اللہ علیہ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق دے۔ ان کی تعلیمات کو اپنی زندگیوں میں اپنانے کی ہمت دے اور ہمیں اپنی محبت میں سرشار کر دے۔ آمین۔

#روحانیت

(شعبہ نشرو اشاعت)

🌙✨ رمضان کریم مبارک ✨🌙ماہِ رمضان کی بابرکت ساعتیں ہم سب پر سایہ فگن ہو چکی ہیں۔یہ مہینہ رحمت، مغفرت اور جہنم سے نجات کا ...
18/02/2026

🌙✨ رمضان کریم مبارک ✨🌙
ماہِ رمضان کی بابرکت ساعتیں ہم سب پر سایہ فگن ہو چکی ہیں۔
یہ مہینہ رحمت، مغفرت اور جہنم سے نجات کا پیغام لے کر آتا ہے۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہم سب کو سچی توبہ کی توفیق عطا فرمائے
📖 قرآنِ مجید سے مضبوط تعلق نصیب فرمائے
❤️ ہمارے دلوں کو نرم اور اعمال کو خالص بنا دے
اس مبارک مہینے میں ایک دوسرے کے لیے آسانی پیدا کریں، محبت بانٹیں اور ضرورتمندوں کا سہارا بنیں۔

✨ آپ سب کو ہماری طرف سے رمضان کریم بہت مبارک ہو ✨
اللہ ہم سب کی عبادات قبول فرمائے۔ آمین 🤍

#اسلام

(شعبہ نشرو اشاعت)

08/02/2026
مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں
08/02/2026

مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں

Saye Mein Tumhare Hain Qismat Yeh Hamari Hai | New Heart Touching Naat​خوش آمدید! آج ہم آپ کے لیے ایک نہایت ہی خوبصورت اور پُر اثر نعت لے کر آئے ہیں جس کے بو...

06/02/2026

🍁05-02-2026🍁
بمطابق 16 شعبان المعظم 1447ھ

ماہانہ محفلِ زکر و نعت ۔۔۔ بسلسلہ شب برات 🍂🍁
بروز جمعرات بعد نمازِ مغرب تا عشاء منعقد ہوئ۔۔۔۔

زیر صدارت سجادہ نشین دربارِ عالیہ دیوان باغ ملتان

حضرت پیر سید دیوان علی احمد شاہ بخاری (دامت برکاتہم العالیہ)

۔
بمقام . .
دربار عالیہ دیوان باغ ملتان شریف . . . . . .
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
゚viralシ ゚viral ✨ 𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔.

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Humayon Qureshi, Kadeer Ahmad, M Nazeer ...
06/02/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Humayon Qureshi, Kadeer Ahmad, M Nazeer M Nazeer, Anees Anees Baluoch, Mazher Abas, Abdul Rasheed, استاد نوید مکول, Malik Tariq Khokhar, Umar Khan, Muhammad Iqbal, Arslan Zubair Qureshi, Mohammad Akram, Ahmad Nazeer, Humxa Shehroze, Mehran Tabassum

05/02/2026

🍁05-01-2026🍁
بمطابق 16 رجب المرجب 1447ھ

ماہانہ محفلِ زکر و نعت ۔۔۔ بسلسلہ شب برات 🍂🍁
بروز ہفتہ بعد نمازِ مغرب تا عشاء منعقد ہوئ۔۔۔۔

زیر صدارت سجادہ نشین دربارِ عالیہ دیوان باغ ملتان

حضرت پیر سید دیوان علی احمد شاہ بخاری (دامت برکاتہم العالیہ)

۔
بمقام . .
دربار عالیہ دیوان باغ ملتان شریف . . . . . .
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
(شعبہ نشرو اشاعت)
゚viralシ ゚viral ✨

🍁05-02-2026🍁بمطابق 16 شعبان المعظم 1447ھ ماہانہ محفلِ زکر و نعت ۔۔۔ بسلسلہ  شب برات 🍂🍁بروز جمعرات بعد نمازِ مغرب تا عشاء...
05/02/2026

🍁05-02-2026🍁
بمطابق 16 شعبان المعظم 1447ھ

ماہانہ محفلِ زکر و نعت ۔۔۔ بسلسلہ شب برات 🍂🍁
بروز جمعرات بعد نمازِ مغرب تا عشاء منعقد ہوئ۔۔۔۔

زیر صدارت سجادہ نشین دربارِ عالیہ دیوان باغ ملتان

حضرت پیر سید دیوان علی احمد شاہ بخاری (دامت برکاتہم العالیہ)

۔
بمقام . .
دربار عالیہ دیوان باغ ملتان شریف . . . . . .
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
゚viralシ ゚viral ✨

(شعبہ نشرو اشاعت)

04/02/2026

🪻🪻🪻🪻💮💮💮💮🪻🪻🪻🪻

ماہانہ محفلِ زکر و نعت رسول مقبول (صلی اللہ علیہ وسلم)

11 شعبان 1447 ھ بمطابق 30 جنوری 2026 بروز جمعۃ المبارک

زیر صدارت :-

حضرت پیر سید دیوان علی اسامہ شاہ بخاری دامت برکاتہم العالیہ سجادہ نشین دربارِ عالیہ دیوان باغ ملتان شریف

حضرت پیر سید دیوان علی احمد شاہ ہاشمی بخاری دامت برکاتہم العالیہ سجادہ نشین دربارِ عالیہ دیوان باغ ملتان شریف ❣️
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زیرِ اہتمام:-
رانا محمد انتظار صاحب ، رانا محمد واقار و برادران

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بمقام :-
رہائش گاہ رانا محمد انتظار صاحب ، ڈیرہ محمدی نزد بہاولپور بائ پاس چوک ملتان
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
Darbar e Aliya Dewan Bagh Multan Sharef. Dewan SYED

(شعبہ نشرو اشاعت)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Address

Bagh Ali Shah 02, Nawabpur, Road, ، Lodhi Colony, Punjab
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darbar e Aliya Dewan Bagh Multan Sharef. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Darbar e Aliya Dewan Bagh Multan Sharef.:

Share