Multan khidmat group

Multan khidmat group social services

08/06/2022
25/05/2022

ملتان ۔ ملتان شہر میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ان ایکشن، پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نعمان بھٹہ شہر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں مصروف عمل اور ان کا کہنا تھا۔کہ انتظامیہ عوام کو ریلیف دینے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔عوام بھی مہنگائی مافیا کے خلاف انتظامیہ سے تعاون کرے اور ذخیرہ اندوزوں و مہنگی اشیاء فروخت کرنے والوں کی نشاندہی اور شکایات کریں موقع پر ہی کارروائی ہوگی ۔
نا بکنے والا نا جکھنے والا مرد مجاہد ،گریٹ آفیسر ملک نعمان عابد بھٹہ صاحب
Multan
40
5
50000
2

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ملک نعمان عابد بھٹہ صاحب نے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے فوڈ سائنس ڈیپارٹمنٹ میں اینول ڈنر کے موقع ...
12/03/2022

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ملک نعمان عابد بھٹہ صاحب نے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے فوڈ سائنس ڈیپارٹمنٹ میں اینول ڈنر کے موقع پر ملتان کے مشہور سیاسی گھرانے سے تعلق رکھنے والی شخصیت شیخ امیراللہ کی دعوت پر بطور مہمان خصوصی شرکت کی
تقریب میں فوڈ سائنس کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر شیخ سعید احمد صاحب روہی ٹی وی کے بیوروچیف امجد بخاری صاحب کی شرکت ۔

10/03/2022

ڈپٹی کمشنر عامر کریم خان صاحب کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ملک نعمان عابد بھٹہ صاحب نے گزشتہ روز .J گلگشت برانچ کو ایس او پیز کو فالو نہ کرنے پر سیل کیا تھا۔

"کریانہ مرچنٹ پرچی مافیا کے خلاف کریک ڈاوٴن جاری"پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ملک نعمان عابد بھٹہ صاحب کا سپیشل برانچ کے آفیسر ا...
10/03/2022

"کریانہ مرچنٹ پرچی مافیا کے خلاف کریک ڈاوٴن جاری"
پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ملک نعمان عابد بھٹہ صاحب کا سپیشل برانچ کے آفیسر اسامہ کے ہمراہ ایم ڈی اے چوک ،ریلوے روڈ، لکڑ منڈی کے علاقے میں ایکشن مجسٹریٹ ملک نعمان عابد بھٹہ صاحب نے کل 10 دوکانوں پر اچانک چھاپہ مارا جن میں دو دکانوں کے مالکان اشیائے خوردونوش حکومت کے مقرر کردہ ریٹ سے زائد قیمت پر سیل کرنے پر کاروائی کرتے ہوئے بھاری جرمانے کیئے۔
شہر میں خود ساختہ مہنگائی کرنے والوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی ۔نعمان عابد بھٹہ

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ملک نعمان عابد بھٹہ صاحب نے سائنس کالج میں نامور ٹک ٹاکر ملک منظور صاحب کیئر ٹیکر گورنمنٹ سائنس کال...
24/02/2022

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ملک نعمان عابد بھٹہ صاحب نے سائنس کالج میں نامور ٹک ٹاکر ملک منظور صاحب کیئر ٹیکر گورنمنٹ سائنس کالج ملتان سے ملاقات کی اس موقع پر ملک منظور صاحب نے ملک نعمان عابد بھٹہ کو پھول پیش کر کے استقبال کیا اور اس کے بعد انھوں نے ٹیسٹی ہوٹل پر کھانا بھی کھایا اور گپ شپ کی اس موقع پر ملک نعمان صاحب نے کہا دوستی میں اپنی مثال آپ دوستوں بھائیوں کی پہچان پر شخصیت ملک منظور تھہیم ایک ملنسار دوست اور انتہائی ہردلعزیز شخصیت کے مالک ہیں،، اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ اول ملتان و چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز ہیومن رائٹس اینڈ ڈیموکریسی ایجوکیشن فاؤنڈیشن جناب ملک نعمان ع...
23/02/2022

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ اول ملتان و چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز ہیومن رائٹس اینڈ ڈیموکریسی ایجوکیشن فاؤنڈیشن جناب ملک نعمان عابد بھٹہ صاحب ہیومن رائٹس اینڈ ڈیموکریسی ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبران کی میٹنگ کی صدارت کررہے ہیں
جناب ملک نعمان عابد بھٹہ صاحب کی زیر صدارت میٹنگ میں مستقبل کے لائحہ عمل کے حوالے سے پلاننگ کی گئی میٹنگ میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبران نے شرکت کی ۔

ڈپٹی کمشنر عامر کریم خان کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ملک نعمان عابد صاحب نے ملتان کے علاقے مظفرآباد کا دورہ کیا۔وہا...
22/02/2022

ڈپٹی کمشنر عامر کریم خان کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ملک نعمان عابد صاحب نے ملتان کے علاقے مظفرآباد کا دورہ کیا۔وہاں پر موجود عمران شبیر کریانہ سٹور جس نے غیر قانونی طور پر چینی کے تھلے رکھنے اور سٹور میں صفائی کے ناقص انتظامات،غیر معیاری خوراک اور اشیائے خوردونوش حکومت کے مقررہ کردہ ریٹ سے زائد قیمتوں پر سیل کرنے پر کاروائی کرتے ہوئے بھاری جرمانے کئے۔ اور انھوں نے کہا کے اشیائے خوردونوش کی سرکاری قیمتوں پر ہر صورت عملدرآمد کیا جائیگا۔
نا بکنے والا نا جھکنے والا، گریٹ آفیسر ملک نعمان عابد بھٹہ صاحب

مجسٹریٹ پرائس کنٹرول ملک نعمان عابد بھٹہ صاحب تونسہ سے آنے والے مہمان منیر صاحب،سلیم خان لاشاری اور HBL اسلام آباد کے من...
16/02/2022

مجسٹریٹ پرائس کنٹرول ملک نعمان عابد بھٹہ صاحب تونسہ سے آنے والے مہمان منیر صاحب،سلیم خان لاشاری اور HBL اسلام آباد کے منیجر شاھد نواز کے ہمراہ گپ شپ کرتے ہوئے گروپ فوٹو۔

16/02/2022

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ملک نعمان عابد صاحب نے آج ریلوے مجسٹریٹ مسعود احمد بخاری صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے مختلف اموار پر گفتگو کر رہے ہیں

13/02/2022

مجسٹریٹ پرائس کنٹرول ملتان ڈسٹرکٹ ملک نعمان عابد بھٹہ صاحب نے آج اچانک پرانا شجاع آباد روڈ کا دورہ کیا۔وہاں پر موجود گودام میں غیر قانونی پر گھی کی پانچ سو سے زائد پیٹی رکھنے پر کاروائی کرتے ہوئے بھاری جرمانہ کیا۔اور اسی روڈ پر موجود متعدد کریانہ مرچینٹ اور گوشت کی دوکانیں جو مصنوعی مہنگائی کر کے اشیاء خوردونوش حکومت کے مقررہ کردہ ریٹ سے زائد قیمت پر سیل کرنے پر جرمانے کیے۔اور ایک شخص کو موقع پر گرفتار کروا کے ایف آئی آر درج کروائی۔
نا بکنے والا نا جکھنے والا مرد مجاہد ،گریٹ آفیسر ملک نعمان عابد بھٹہ صاحب
Old Shuja Abad Road
40
4
35000
1

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan khidmat group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category