تحریک صوبہ ملتان

تحریک صوبہ ملتان ہر تعصب سے پاک پرامن معاشرے کی کاوش

پرنٹ میڈیا کوریج...اجلاس سنٹرل ایگزیکٹو کونسل تحریک صوبہ ملتان07-09-2016
07/09/2026

پرنٹ میڈیا کوریج...
اجلاس سنٹرل ایگزیکٹو کونسل تحریک صوبہ ملتان
07-09-2016

تحریک صوبہ ملتان کی سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کا انتہائی اہم اجلاس....مرکزی چئیرمین راؤ عبدالقیوم شاہین کی زیرصدارت سنٹرل ایگ...
05/09/2026

تحریک صوبہ ملتان کی سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کا انتہائی اہم اجلاس....
مرکزی چئیرمین راؤ عبدالقیوم شاہین کی زیرصدارت سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس میں علیحدہ صوبہ ملتان کے قیام کی جدوجہد کو تیز کرنے اور ہر فورم پر آواز بلند کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا.

سنٹرل ایگزیکٹو کونسلتحریک صوبہ ملتانمرکزی چئیرمین راؤ عبدالقیوم شاہین کے ہاتھ گروپ فوٹو
05/09/2026

سنٹرل ایگزیکٹو کونسل
تحریک صوبہ ملتان
مرکزی چئیرمین راؤ عبدالقیوم شاہین کے ہاتھ گروپ فوٹو

تحریک صوبہ ملتان کے مرکزی چئیرمین راؤ عبدالقیوم شاہین سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے
05/09/2026

تحریک صوبہ ملتان کے مرکزی چئیرمین راؤ عبدالقیوم شاہین سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے

تحریک صوبہ ملتان کی سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کے اہم اجلاس  کی صدارت مرکزی چئیرمین راؤ عبدالقیوم شاہین کر رہے ہیں، جبکہ مہمان...
21/12/2025

تحریک صوبہ ملتان کی سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کے اہم اجلاس کی صدارت مرکزی چئیرمین راؤ عبدالقیوم شاہین کر رہے ہیں، جبکہ مہمان خصوصی مرکزی چیف آرگنائزر چوہدری شہزاد فیصل آرائیں ،مرکزی سیکرٹری جنرل رکن الدین ملتانی ،انجنئیر محمد اختر لودھی، راؤ محمد عارف رضوی، علامہ ابوبکر عثمان الازہری، روبینہ انصاری اور مسعود خالد علوی شریک ہیں

صوبہ ملتان وقت کی ضرورت ہے
21/12/2025

صوبہ ملتان وقت کی ضرورت ہے

Address

167 Model Town A
Multan
66000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تحریک صوبہ ملتان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share