Multan Political Circle

Multan Political Circle Covered all political activities of Multan

18/05/2026

ایم این اے سید علی قاسم گیلانی
قومی اسمبلی میں اپنے آفس میں موجود لوگوں کے مسائل حل کرنے میں مصروف ء عمل ۔

آج کی خوبصورت تصویر ایم این اے سید عبد القادر گیلانی ایم این اے سید علی قاسم گیلانی
18/05/2026

آج کی خوبصورت تصویر
ایم این اے سید عبد القادر گیلانی
ایم این اے سید علی قاسم گیلانی

26/04/2026

قائم مقام صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی ۔



صدر آصف علی زرداری کے بیرون ملک دورے کے دوران سید یوسف رضا گیلانی قائم مقام صدر  کے فرائض سرانجام دیں گے۔۔۔نوٹیفیکشن جا...
25/04/2026

صدر آصف علی زرداری کے بیرون ملک دورے کے دوران سید یوسف رضا گیلانی قائم مقام صدر کے فرائض سرانجام دیں گے۔۔۔نوٹیفیکشن جاری

29/03/2026

چیئرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی ، ایم پی اے سید علی حیدر گیلانی کی یونین کونسل جھوک وینس آمد

ملک مدثر چن کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی، پھولوں کے ہار بھی پہنائے

ملک حاجی لیاقت علی بوسن، ملک سعید وینس، ملک اعجاز بوسن، ملک حسن باری وینس، ملک عمران وینس، ملک ناصر وینس ، ملک نعیم اکرم وینس یوتھ کونسلر، ملک اویس لنگراہ ، ودیگر معززینِ علاقہ بھی ہمراہ تھے

ملتان میں گزشتہ سیلاب کے دوران سید علی قاسم گیلانی کی عوام کے درمیان موجود رہ کر ان کے شب و روز خدمات کے مناظر ۔
29/03/2026

ملتان میں گزشتہ سیلاب کے دوران سید علی قاسم گیلانی کی عوام کے درمیان موجود رہ کر ان کے شب و روز خدمات کے مناظر ۔


Address

Multan
68000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan Political Circle posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share