28/05/2026
✨ انسانیت، اخوت اور خدمت کا جذبہ ✨
Rajput Naujawan Ittehad Moro کی جانب سے عید الاضحیٰ کے پہلے روز قربانی کا گوشت مستحق اور محلے دار خاندانوں میں تقسیم کیا گیا۔
اس موقع پر تنظیم کے نوجوانوں نے بھائی چارے، محبت اور خدمتِ کی بہترین مثال قائم کی۔ ❤️
اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیوں اور نیک اعمال کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین 🤲
عیدالاضحیٰ ہمیں ایثار، قربانی اور ایک دوسرے کی مدد کا درس دیتی ہے۔
#خدمت #قربانی