Islami Jamiat -e- Talba Mang Sudhanoti

Islami Jamiat -e- Talba  Mang Sudhanoti This page will serve as the Official page of "Islami Jamiat -e- Talaba Mong" which is Large

17/11/2021

STUDENTS' RIGHTS CONVENTION Islamabad
طلبہ حقوق کی جنگ جمعیت کے سنگ ✌💙❤💚

17/11/2021
اسلامی جمعیت طلبہ آزاد کشمیرو گلگت بلتستان کا حقوقِ طلبہ روڈ کاروان راولاکوٹ میں داخل، ریلی کی قیادت ناظمِ اعلیٰ اسلامی ...
13/11/2021

اسلامی جمعیت طلبہ آزاد کشمیرو گلگت بلتستان کا حقوقِ طلبہ روڈ کاروان راولاکوٹ میں داخل، ریلی کی قیادت ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر حمزہ محمد صدیقی اور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ آزاد کشمیرو گلگت بلتستان برادر مہران معروف نے کی کثیر تعداد میں طلبہ کی شرکت ۔


کشمیر جمعیت کا روڈ کارواں منگ آزاد کشمیر سے شروع، طلبہ کی کثیر تعداد اپنے حق کے حصول کیلئے جمعیت کے روڈ کاروان میں شامل،...
08/11/2021

کشمیر جمعیت کا روڈ کارواں منگ آزاد کشمیر سے شروع، طلبہ کی کثیر تعداد اپنے حق کے حصول کیلئے جمعیت کے روڈ کاروان میں شامل، کاروان کی قیادت ناظم اسلامی جمعیت طلبہ آزاد کشمیرو گلگت بلتستان برادر مہران معروف خان نے کی اور شرکاء سے خطاب کیا.

08/11/2021

٨نومبر ٢٠٢١
حقوق طلبہ روڈ کارواں کا آغاز اسلامی جمعیت طلبہ منگ کے زیر اہتمام منگ شہر سے ہوا جس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ آزاد کشمیر و گلگت بلتستان سردار مہران معروف بھائ نے خصوصی شرکت کی اور منگ کے طلبہ نے بھر پور شرکت کر کے اپنے حقوق کے حصول کے لئے یکجا و پر عزم ہونے کا ثبوت دیا۔ یہ روڈ کارواں منگ کے بعد پورے آزاد کشمیر میں پلندری
کوٹلی،چڑھوئی، نیلم ویلی
سماہنی،میرپور، بھمبر، مسٹ
مظفرآباد، جامعہ کشمیر، جہلم ویلی
باغ، دہیرکوٹ اور راولاکوٹ ،میں ہو گا
✊ اب طلبہ اپنا حق لینگے
طلبہ حقوق کی جنگ جمعیت کے سنگ✌

آج مورخہ ٢٨ ستمبر ٢٠٢١کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ منگ عقیل اعجاز نے بوائز ڈگری کالج منگ کا دورہ کیا اور کالج میں زمے داران...
28/09/2021

آج مورخہ ٢٨ ستمبر ٢٠٢١
کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ منگ عقیل اعجاز نے بوائز ڈگری کالج منگ کا دورہ کیا اور کالج میں زمے داران کو منتخب کرتے ہوئے اسلامی جمعیت طلبہ کی یونٹ تشکیل دی ۔
عبید عابد ناظم
خیام خالق معتمد
عمر وقار مہتمم بیت المال
عبداللہ شفاعت سوشل میڈیا انچارج
🤲اللہ پاک تمام بھائیوں کو اپنے فرائض بخوبی سر انجام دینے کی ہمت و استقامت عطا فرمائیں۔آمین

04/08/2021
22/05/2021

جن اسلامی ممالک نے اسرائیل کو تسلیم کیا ہے وہ اپنے اس فیصلے کو واپس لیں اور اسرائیل کے خلاف جہاد کا اعلان کریں،سراج الحق امیر جماعت اسلامی

آج اسلامی جمعیت طلبہ و جماعت اسلامی کے زیر اہتمام منگ میں" لبیک یا القدس لبیک یا غزہ" کے عنوان سے اسرائیلی دہشت گردی کیخ...
21/05/2021

آج اسلامی جمعیت طلبہ و جماعت اسلامی کے زیر اہتمام منگ میں" لبیک یا القدس لبیک یا غزہ" کے عنوان سے اسرائیلی دہشت گردی کیخلاف اور مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر زبردست احتجاج کیا گیا۔جس میں کثیر تعداد میں عوام علاقہ منگ شامل ہوئے ۔
اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع سدھنوتی سردار زولفقار صاحب ،ناظم اسلامی جمعیت طلبہ عقیل اعجاز،سابق ناظم مقام ارسلان سجاد ،مہتمم بیت المال اسلامی جمعیت طلبہ آزاد کشمیر و گلگت بلتستان عمیر خالد،سابق ناظم زون و صدر جے آئ یوتھ خیدر علی، اور معززین علاقہ قاری شوکت صاحب ، قاری قدیر صاحب اور طارق صاحب نے خطاب کیا۔
فلسطین زندہ باد
اسرائیل مردہ باد ✊

02/05/2021

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ آزاد کشمیر و گلگت بلتستان برادر مہران معروف راولاکوٹ میں جے کے نیوز (JK News) کو انٹرویو دیتے ہوئے:

Address

Mong
Mong

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat -e- Talba Mang Sudhanoti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islami Jamiat -e- Talba Mang Sudhanoti:

Share