Rescue 1122 Mohmand

Rescue 1122 Mohmand Official Account of Emergency Rescue Service(Rescue 1122) District Mohmand
(3)

05/09/2026
ریسکیو 1122 مہمند / روڈ ٹریفک حادثہتاریخ: 04 ستمبر  2026مہمند:تحصیل حلیم زئی  کے علاقہ میاں منڈی بازار میں مسافر کوچ اور...
04/09/2026

ریسکیو 1122 مہمند / روڈ ٹریفک حادثہ
تاریخ: 04 ستمبر 2026

مہمند:تحصیل حلیم زئی کے علاقہ میاں منڈی بازار میں مسافر کوچ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم۔

مہمند:حادثے کے نتیجے مسلم عمر 50 سال سكنہ مٹہ مغل خیل تحصیل شبقدر زخمی ہوا۔

مہمند: اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مزید علاج کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال غلنئی منتقل کر دیا۔

میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو 1122 مہمند

04/09/2026

ریسکیو 1122 مہمند | فلیش فلڈ، امدادی کارروائیاں جاری

مہمند: لوئر مہمند کی تحصیل یکہ غنڈ کے علاقے اقرب ڈاگ میں شدید بارش کے باعث فلیش فلڈ کی صورتحال پیدا ہوگئی، جس کے بعد برساتی پانی کے اچانک بہاؤ سے علاقے میں متاثرہ افراد کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

مہمند:اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 مہمند کی ریسکیو ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور متاثرہ افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کے لیے امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ ریسکیو اہلکار علاقے میں موجود ہیں اور صورتحال کا مسلسل جائزہ لے رہے ہیں۔

مہمند:ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر خالق داد کی نگرانی میں ریسکیو ٹیمیں کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ضروری ریسکیو سامان کے ساتھ موقع پر موجود ہیں۔

مہمند:ریسکیو 1122 مہمند کی جانب سے شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ شدید بارش کے دوران ندی نالوں، برساتی نالوں اور پانی کے تیز بہاؤ والے مقامات کے قریب جانے سے گریز کریں اور غیر ضروری سفر سے بھی اجتناب کریں۔ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فوری طور پر ریسکیو 1122 کو اطلاع دیں۔

میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو 1122 مہمند

03/09/2026

Deputy Commissioner Mohmand
Assistant Commissioner Upper Mohmand

Address

Emergency Rescue Service(Rescue) District Mohmand
Mohmand
1122

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rescue 1122 Mohmand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share